پاکستان

امریکا کیساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن و سلامتی اور خطے کی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا …

Read More »

سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کندھ کوٹ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد اور سکھر میں بے امنی کا سبب قبائلی …

Read More »

وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا

ضیا لنجار

کراچی (پاک صحافت) وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ کچے میں ہنی ٹریپ کے 2 واقعات پیش آئے ہیں، مختلف اضلاع میں صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ مختلف اضلاع میں ایس ایس …

Read More »

تصدق جیلانی کی صحت سے متعلق ہمارے سامنے کوئی معاملہ نہیں آیا، عطا تارڑو

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) فاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی کی صحت سے متعلق ہمارے سامنے کوئی معاملہ نہیں آیا۔ اپنے بیان میں عطاء تارڑ نے کہا کہ تصدیق حسین جیلانی غیر متنازع، ایماندار اور فرض شناس جج رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا …

Read More »

بڑا طبقہ نہیں دیتا ٹیکس صرف تنخواہ دار دیتے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بڑا طبقہ ٹیکس نہیں دیتا ٹیکس صرف تنخواہ دار دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی سی چینل سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ تقریباً 26 سو ارب روپے کے ٹیکس کیسز عدالتوں میں …

Read More »

چھینا جھپٹی میں عوام کا قتل ناقابلِ برداشت ہے، آئی جی سندھ

کراچی (پاک صحافت) انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ چھینا جھپٹی کے واقعات میں عوام کا قتل ناقابل برداشت ہے۔ کراچی میں آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ …

Read More »

سزا یافتہ قیدی کے دستخطوں کیساتھ تحریری معاہدہ قانون کا مذاق ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ قیدی کے دستخطوں کے ساتھ تحریری معاہدہ قانون کا مذاق ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا بھٹو، بینظیر، زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، گیلانی اور مریم …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایسٹر کی تقریب میں شرکت

شیخوپورہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی ملک کے لیے خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ شیخوپورہ میں ایسٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی بہت بہت مبارک باد، مسیحی برادری کی ایسٹر کی خوشیوں …

Read More »

ہم نے کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، الزام بے بنیاد ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نے کسی امیدوار کو اغواء نہیں کیا، الزام بے بنیاد ہے۔ ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ نواب شاہ کی نشست پر پیپلز پارٹی ہمیشہ بڑی لیڈ سے کامیاب ہوتی رہی، 2018ء میں …

Read More »

وزارتِ خزانہ کو مہنگائی میں کمی لانے کا ہدف دیا گیا ہے، عطاء تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ وزارتِ خزانہ کو مہنگائی میں کمی لانے کا ہدف دیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ وزیِ راعظم نے وزارتوں کو اہداف کے مطابق ٹاسک دیے ہیں، وزیرِ اعظم نے وزارتوں …

Read More »