پاکستان

پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کیلئے رکھا۔ فیاض الحسن

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اس اسکینڈل کا چشم دید گواہ ہوں، میری موجودگی میں …

Read More »

ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کی فلسطینی سفارتخانہ آمد، سفیر سے ملاقات

ہلال احمر پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین فلسطینی سفارتخانہ پہنچے اور فلسطینی سفیر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے فلسطینی سفیر احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات میں حالیہ کشیدگی سے پیدا ہونے والی مشکلات سے متعلق بات چیت …

Read More »

جماعت اسلامی خواتین کے تحت فلسطین یکجہتی مارچ

فلسطین مارچ

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے تحت اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکہجتی کے لیے یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں مشرق سینٹر، حسن اسکوائر، گلشن اقبال پر حلقہ خواتین کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا …

Read More »

پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک

پولیس

ڈی آئی خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا، …

Read More »

پاک چین دوستی پہاڑوں سے بلند، سمندروں سے گہری ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی پہاڑوں سے بلند، سمندروں سے گہری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے چینی سفیر سے گفتگو کے دوران اپنے حالیہ دورۂ چین میں …

Read More »

الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیرملکیوں کیلئے ہے۔ وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیرملکیوں کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے غیر قانونی مقیم …

Read More »

قوم کا پیسہ ریاست کیخلاف استعمال کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قوم کا پیسہ ریاست کے خلاف استعمال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی میں پروپیگنڈے اور پارٹی …

Read More »

تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے سرکاری وسائل کو استعمال کرتے ہوئے جعلی …

Read More »

نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا تحریری نوٹیفکیشن جاری

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نگراں پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا تحریری نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریری حکم ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب شکیل احمد کی طرف سے جاری کیا گیا، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعلی اور …

Read More »

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے خطرناک نتائج کے پھیلنے کے بارے میں پاکستان کا انتباہ

پاکستان

پاک صحافت اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے اور فوری جنگ بندی کے مطالبے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے مزید خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اور اس کے اثرات پھیلیں …

Read More »