پاکستان

جب پاکستان پر مشکل وقت آیا رہنمائی کے لیے نواز شریف سامنے آئے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنااللہ نے کہا ہےکہ جب پاکستان پر مشکل وقت آیا رہنمائی کے لیے نواز شریف سامنے آئے اور وہ نہ ڈیل کے تحت گئے نہ ڈیل کے تحت واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس آزمودہ لیڈر کی ضرورت …

Read More »

شر پسندوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شر پسندوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی …

Read More »

پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔ پہلے آئین پھر قانون اور پھر نظیریں آئیں گی۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی براہِ راست سماعت …

Read More »

جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

کراچی (پاک صحافت) جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ خیال رہے کہ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر جسٹس عقیل عباسی نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی …

Read More »

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا

جہاز

کراچی (پاک صحافت) روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے دوسرا خام تیل کا کارگو پاکستانی ریفائنری سنرجیکو نے درآمد کیا، خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، سنرجیکو …

Read More »

پاکستان میں طاقتور زلزلہ کی پیش گوئی، بلوچستان کے متاثر ہونے کا امکان

زلزلہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کردی گئی، زلزلے کی شدت چھ یا اُس سے زائد ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈچ سائنسدان نے ترکیہ کے بعد پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی کردی ہے، زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے …

Read More »

سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی کے برابر ہے۔ نگران وزیراعلی سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی کے برابر ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے انٹیلی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ مکافات عمل ہورہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ مکافات عمل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی …

Read More »

بہادری، جرات اور ترقی نوازشریف کی پہچان ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بہادری، جرات اور ترقی نواز شریف کی پہچان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے سابق ارکان قومی، صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس کی صدارت سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کی۔ دوران …

Read More »

اس وقت عالمی اداروں کا سب سے زیادہ دباؤ پاکستان پر ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

خوشاب (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اس وقت عالمی اداروں کا سب سے زیادہ دباؤ پاکستان پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پس پردہ حکمرانی کوئی اور کرتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ …

Read More »