پاکستان

الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی کمیٹیوں کو کام رواں ماہ مکمل کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کمیٹیوں کو کام رواں ماہ مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندی کمیٹیوں کو اپنا کام ہر صورت 26 ستمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کمیشن نے حلقہ بندی …

Read More »

نیب ترامیم پر عدالتی فیصلے کے باوجود نوازشریف کی آمد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کے باوجود نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان آمد کے پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف 21 اکتوبر کو …

Read More »

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

(پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پُرجوش ہوں۔ یاد رہے کہ رہے کہ گزشتہ روز نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورہ امریکا کے لیے روانہ ہوئے …

Read More »

پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔ خیال رہے کہ بطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پولیس کو اپنی ذمے داری دل جمعی سے ادا کرنے …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا کو کئی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جنگوں کے باعث غذائی عدم تحفظ، …

Read More »

پانی چوری اور غیر منصفانہ تقسیم جیسے بنیادی مسائل پر کنٹرول کیلئے کوشاں ہیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کا بنیادی مسئلہ پانی کی چوری اور غیر منصفانہ تقسیم ہے جس پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات ڈپٹی میئر سلمان مراد اور واٹر بورڈ حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

کسی وفادار ورکر سے ٹکٹ نہیں چھینا جائے گا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ راجا ریاض ٹکٹ کی امید لگا سکتے ہیں مگر ابھی کسی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہیں ہوا اور کسی وفادار ورکر سے ٹکٹ نہیں چھینا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پرحکم امتناع جاری کیا تھا۔ سپریم …

Read More »

شہبازشریف کی جسٹس قاضی فائز عیسی کو چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے جسٹس قاضی فائز عیسی کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے عدل کے ایوانوں میں عدل کی …

Read More »