پاکستان

ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔ نگران وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نیویارک میں معروف تھنک ٹینک کونسل آف فارن ریلیشز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کا مینڈیٹ …

Read More »

چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی

چوہدری شجاعت زرداری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ …

Read More »

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کیلئے اچھی خبر

کراچی (پاک صحافت) نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔ کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈز …

Read More »

نگراں وزیرِ خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

نیویارک (پاک صحافت) امریکی شہر نیو یارک میں نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات ہوئی ہے۔  ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے حوالے سے نگراں وزیرِ خارجہ جلیل …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم سے سی ای او ریو ٹنٹو گروپ کی ملاقات

انوار الحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) امریکا کے دورے پر گئے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سے نیو یارک میں ریو ٹنٹو گروپ کے سی ای او نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سنگا پور کی کمپنی مائن ہارٹ نے ’کریک مرینہ‘ سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

(پاک صحافت) کراچی کی ساحلی پٹی پر رہائشی منصوبے کریک مرینہ تعمیر کرنے والی سنگا پور کی کمپنی ’مائن ہارٹ‘ کے مالک پاکستانی نژاد سنگاپور کے شہری ڈاکٹر نسیم شہزاد نے اپنے اور اپنی کمپنی کے خلاف الزامات کے خلاف پہلی دفعہ لب کشائی کی ہے۔ڈاکٹر نسیم شہزاد نے کہا …

Read More »

انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر، دہشتگردی کی لہر، افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کاامکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب میں وزیراعظم انوارالحق …

Read More »

جنات کی مدد سے اقتدار میں آئی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی، امیر حیدد ہوتی

امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) رہنما اے این پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ جنات کی مدد سے ایک پارٹی اقتدار میں آئی تھی جو دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل کا حل وزیراعظم بننا نہیں، بےامنی اور بیروزگاری کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ریکارڈ، اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے اعداد و شمار جاری کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 10 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے …

Read More »

نگراں وزیر داخلہ کی چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے ملاقات

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں باہمی ترقی اور سیکیورٹی کے لیے تعاون …

Read More »