پاکستان

مسئلہ فلسطین کا فوری حل ناگزیر ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا فوری حل ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان چھڑ چکی جنگ کے حوالے سے جہاں دنیا نے تشویش کا اظہار کیا ہے، وہیں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور وزارت خارجہ پاکستان کی جانب …

Read More »

فلسطینی عوام سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

جیکب آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں، ہر فورم پر فلسطین کے لیے آواز اٹھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو …

Read More »

آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کا نسخہ ہمارے پاس ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کا نسخہ ہمارے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف ملک کو …

Read More »

مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں۔ پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) فلسطین کی تازہ صورتحال پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مشرق وسطی کی صورتحال کو مانیٹر کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدہ ہوتی صورتحال کے باعث انسانی جانوں …

Read More »

زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

ملتان (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی کا 8 سے 9 فیصد زراعت سے …

Read More »

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت …

Read More »

ہم نے اسرائیلی، امریکی، مغربی ایجنڈے اور ان کے وفاداروں کو شکست دی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم نے اسرائیلی، امریکی، مغربی ایجنڈے اور پاکستان میں ان کے وفاداروں کو شکست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری …

Read More »

نوازشریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد نواز شریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سعودی عرب سے 14 اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے اور 21 اکتوبر کو دبئی سے لاہور …

Read More »

جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے کیسز میں حفاظتی ضمانت لینے کا پروگرام ہے، قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے، جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

عثمان ڈار نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کا صفایا کروایا، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار کے بات کرنے کے بعد والدہ کی بات بھی سنی، عثمان ڈار نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کا صفایا کروایا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ …

Read More »