پاکستان

سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔ تٖفصیلات کے مطابق فواد حسن فواد نے جاری بیان …

Read More »

ندیم افضل چن نے ماضی میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے ماضی میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا ہے۔ تحریک انصاف میں شمولیت کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جیسے سارے بیوقوف بنے تھے ایسے ہی وہ بھی بیوقوف بن گئے تھے۔ …

Read More »

سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

بینظیر بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے جج منیب اختر نے 15 فروری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ تفصیلات کے …

Read More »

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ خیال رہے کہ علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی …

Read More »

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور ملزم چھڑوانے والے 9 غیرملکی گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور ملزم چھڑوانے والے 9 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے غیر ملکی باشندوں کا  تعلق نائجیریا سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار کی حدود میں پولیس نے مشکوک …

Read More »

الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، ریاستی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، ریاستی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق ابہام اب ختم …

Read More »

سعودی ولی عہد کسی بھی وقت پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کسی بھی وقت پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کسی بھی وقت پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ …

Read More »

ہلال احمر پاکستان کا مراکش زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

ہلال احمر

اسلام آباد (پاک صحافت) ہلال احمر پاکستان نے مراکش زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے مراکش میں آنے والے بدترین زلزلہ سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلال احمر پاکستان مشکل کی …

Read More »

نگراں وزیراعظم کے حاجیوں کی سہولت کیلیے بڑے فیصلے

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حج 2024ء کے سلسلے میں حاجیوں کی سہولت کے لیے بڑے فیصلے کیے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس پریس ونگ سے جاری خبر کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت حج 2024ء کے لیے پیشگی تیاریوں کے حوالے سے …

Read More »

حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کررہی۔ نگراں وزیر توانائی

محمد علی

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صنعتوں کیلئے اکتوبر میں نیا ٹیرف لائیں گے، صنعت …

Read More »