پاکستان

اپوزیشن کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ہوگئی۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پشین جلسے سے ثابت ہوگیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ناکام جلسہ …

Read More »

پاکستان نے بڑا قرضہ ادا کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک نے کامیابی کے ساتھ یورو بانڈ کے واجب الادا ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی …

Read More »

بلوچستان کی شاہراہوں پر چیک پوسٹس بحال کرنے کا اعلان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کی شاہراہوں پر چیک پوسٹس بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تمام راستوں اور مسافروں کی حفاظت کی جائے گی، شہدائے نوشکی کے خون کا بدلا لیں گے، ریاست کی …

Read More »

کراچی میں منگنی کی تقریب پر بھی فلسطین کا رنگ چھا گیا

اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم جہاں دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رہے ہیں ، وہیں اب پاکستانی شہری بھی غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایسا ہی کراچی کا نوجوان ہے، جس نے مظلوم فلسطینیوں کو اپنی منگنی …

Read More »

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن روانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے کے وفد کا اس ماہ کے آخر تک پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ہفتے کے دور امریکا کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیو سے …

Read More »

حکومت مخالف دھڑے نے مشترکہ محاذ بنا لیا

اپوزیشن اتحاد

(پاک صحافت) پاکستان میں حزب اختلاف کے دھڑے نے عمران خان کی پارٹی سمیت چھ جماعتوں کی شمولیت سے ایک مشترکہ محاذ تشکیل دیا، جس کا مقصد حکومت مخالف مہم شروع کرنا اور انتخابی دھاندلی کے الزامات کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھ سیاسی جماعتوں نے مسلم …

Read More »

نوشکی: دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں

کوئٹہ (پاک صحافت) نوشکی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں۔ تمام افراد کی میتیں ایمبولنس کے ذریعے کوئٹہ پہنچائی گئی ہیں، جاں بحق افراد کی میتیں سول اسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی ہیں۔ ضروری کارروائی کے بعد میتیں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، 2 جوان شہید، دہشتگرد سرغنہ ہلاک

آپریشن

بونیر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں دہشت گردوں کا سرغنہ ہلاک اور 2 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آپریشن کے دوران …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ، افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ایک بیان …

Read More »

وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی نوشکی واقعے کی مذمت

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوشکی میں اغواء کے بعد بس مسافروں کے قتل واقعے کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزیرِ داخلہ نے کہا کہ دُکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ محسن نقوی کا …

Read More »