پاکستان

گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے فیلڈ اسپتالوں کے افتتاح کے موقع پر کہا ہے کہ مجھ پر ٹک ٹاک بنوانے کا الزام بے بنیاد ہے۔ یہ کہنا …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

بس

کراچی (پاک صحافت) عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عوام کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔ شرجیل انعام میمن کا مزید کہنا تھا …

Read More »

افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 اپریل 2024 تک 556,548 افغان شہری پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567 افغان شہری اپنے ملک چلے گے۔ ذرائع کا …

Read More »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

سیٹلائٹ مشن

اسلام آباد (پاک صحافت) خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان نے اہم سنگ میل طے کرلیا، پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای سکس کا حصہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، یہ مشن تین مئی کو روانہ کیا جائے …

Read More »

پاکستان کی نئی حکومت کے قیام کے بعد امریکی حکام کا پہلا سرکاری دورہ اسلام آباد

امریکہ پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک امریکی سیاسی سفارتی وفد نے پاکستان میں نئی ​​حکومت کے قیام کے بعد پہلی بار ملک کے سرکاری دورے کے دوران اسلام آباد میں بعض اعلی حکام سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خارجہ امور کے سیاسی نائب وزیر جان بیس کی سربراہی میں امریکی …

Read More »

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کم وسائل کے باوجود کوسٹ گارڈز کی کارکردگی بہترین ہے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کی زیرِ صدارت پاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ …

Read More »

مزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت صنعتی اور زرعی مزدور، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لیے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ مراد علی شاہ نے تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ محنت کش رزقِ حلال …

Read More »

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نے اپنا پہلا قانون پاس کیا جو کہ ٹیکس اصلاحات کے بارے میں ہے۔ اسلام آباد میں اولڈ راوین ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 2700 …

Read More »

او آئی سی سربراہی اجلاس، اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق او آئی سی کا سربراہی اجلاس 4 اور 5 مئی کو بنجول، گیمبیا میں منعقد ہو گا، اسحاق ڈار کل …

Read More »

معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے مزدوروں کے عالمی پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے۔ اُنہوں …

Read More »