پاکستان

امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔ انوارالحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سرفراز بنگلزئی کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا ملک اور …

Read More »

آصف زرداری سے خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری سے خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی وفد اور جے یو آئی (ف) کے رہنما بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردرای اور گورنر کے پی کے غلام علی …

Read More »

چیئرمین سینیٹ سے قبائلی رہنما میر مہر اللہ محمد حسنی کی ملاقات

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے آوران کے قبائلی رہنما میر مہر اللہ محمد حسنی نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران میر مہر اللہ محمد حسنی نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ صادق سنجرانی نے میر مہر …

Read More »

2018 میں بہت سی قوتوں نے ن لیگ کا راستہ روکنے کی کوشش کی، رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ 2018 میں بہت سی قوتوں نے ن لیگ کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔ انکا کہنا ہے کہ ن لیگ دونوں صوبائی اور قومی حلقے جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں …

Read More »

محمد علی درانی کا دہشتگروں کے پاس جدید امریکی اسلحے کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی کا کہنا ہے کہ تحقیقات کروائی جائیں پاکستان کےخلاف دہشتگردوں کے پاس جدید ترین امریکی اسلحہ کہاں سے آیا اور آرہا ہے؟ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں محمد علی درانی نے کہا کہ امریکی اسلحہ اور …

Read More »

آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنیکی ہدایت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کی۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی جنرل فیض کو سپورٹ اور انکی مدد کرتے تھے، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جنرل فیض (سابق ڈی جی آئی ایس آئی) کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کے اچھے تعلقات تھے، وہ جنرل فیض کو سپورٹ کرتے اور ان کی مدد کرتے تھے۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان کی ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر حملے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہش گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خارجہ کی جانب …

Read More »

نوازشریف نے ہمیشہ اداروں کیساتھ ٹکراؤ سے گریز کیا۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ اداروں کیساتھ ٹکراؤ سے گریز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ انتقام اور احتساب میں فرق ہے، ہم انتقام نہیں چاہتے لیکن احتساب ضرور ہونا …

Read More »

پیپلزپارٹی واحد سیاسی جماعت جس نے بروقت الیکشن کیلئے زور دیا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی واحد سیاسی جماعت جس نے بروقت الیکشن کے لئے زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں الیکشن …

Read More »