پاکستان

ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت

شہباز شریف کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے رپورٹ کی روشنی میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔ ٹریک اینڈ …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں نیوز پریس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں ورلڈ اکنامک فورم اور …

Read More »

9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے …

Read More »

کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

کوئٹہ (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں صدر آصف زرداری نے وزیراعلی آفس میں اجلاس کی صدارت کی، جس میں …

Read More »

9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے، 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی گئی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

کراچی میں حب کنال سے اضافی پانی لانے کا منصوبہ منظور ہوگیا ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں حب کنال سے اضافی پانی لانے کا منصوبہ منظور ہوگیا ہے۔ واٹر کارپوریشن کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی والوں کو آج بڑی خوش خبری دے رہے ہیں، کراچی میں …

Read More »

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کیلئے نہیں ہوگا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہو گا، عدلیہ، سول …

Read More »

پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شراکت داروں کو اکٹھا کر کے مالی …

Read More »

کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، دھمکیاں دے، پروپیگنڈا کرے، اس سے بات نہیں ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

(پاک صحافت) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہنگامہ کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان کے ساتھ قانون کے مطابق عمل ہو گا۔ فیصل کریم کنڈی نے آج مزارِ قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس کے …

Read More »