پاکستان

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ امریکی سی آئی اے کے اہلکار ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ امریکی سی آئی اے کے اہلکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ …

Read More »

اپوزیشن کو بات چیت سے پہلے ریلیف نہیں مل سکتا۔ نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو بات چیت سے پہلے ریلیف نہیں مل سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی یوٹرن کو قابلیت سمجھتی ہے، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں یوٹرن کا …

Read More »

پنجاب میں خسرہ وباء کے پھیلاؤ کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت

عمران نذیر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب صوبے میں خسرہ کے پھیلاؤ کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے صحت کے حوالے بہتر اقدامات نہیں کیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر صحت عمران نذیر کا خواجہ سلمان رفیق کے ہمراہ پنجاب میں خسرہ کے پھیلاؤ کے حوالے …

Read More »

شیخ مجیب الرحمن کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ شیخ مجیب الرحمن کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، پی ٹی آئی خود اپنے اوپر پابندی لگا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے …

Read More »

وزیراعظم کے 3 بڑے اہداف میں سب سے بڑا اور پہلا ہدف مہنگائی کم کرنا ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے 3بڑے اہداف میں سب سے بڑا اور پہلا ہدف مہنگائی کم کرنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی …

Read More »

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے آج سے 7 دنوں کیلئے بند کر دیا گیا

کراچی (پاک صحافت) کراچی ائیرپورٹ کا رن وے نمبر 25 ایل آج سے سات روز کے لیے جزوی طور پر بند رہے گا۔ ائیرپورٹ کے رن وے 25 ایل پر طیاروں کے ٹائروں کے ربڑ کے زرات ہٹانے کا کام ہوگا۔ رن وے سے ربڑ ہٹانے کا کام آج یکم …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے زہریلے آرٹیکلز باہر کے اخبارات میں کیوں چھپ جاتے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے زہریلے آرٹیکلز باہر کے اخبارات میں کیوں چھپ جاتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج بھی ملک کی فوج اور چیف جسٹس کے خلاف محاذ بنایا …

Read More »

پی ٹی آئی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں، فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 9 مئی کے تمام ملزمان کو کیفر کردار …

Read More »

پی ٹی آئی متنازع ٹوئٹ کی ذمہ داری نہ لے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اپنی متنازع ٹوئٹ کی ذمہ داری نہیں بھی لیتے تب بھی تحقیقات کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا …

Read More »

حقائق سے آنکھیں نہیں چرا سکتے، پنجاب پولیس جرائم کنٹرول کرے، وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حقائق سے آنکھیں نہیں پھیری جاسکتیں، پولیس صوبے میں جرائم کنٹرول کرے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں آئی …

Read More »