پاکستان

بلوچستان میں مٹی کا طوفان اور بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف شہروں کو مٹی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیزہواؤں کے ساتھ مٹی کے طوفان نے نوشکی چمن، قلعہ عبدللہ، پشین، گلستان سمیت دیگر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار قلات، سوراب ہرنائی نوشکی مستونگ پیشین اور دیگر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر خزانہ سے ملاقات

شہباز شریف اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، ملاقات میں دورہ امریکا سے قبل اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت خزانہ و محصولات کے امور سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔ وزیر خزانہ نے وزیراعظم …

Read More »

ن لیگ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے شاہ کوٹ سے منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد کو ٹیلی فون …

Read More »

ایشین بینک کی رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے، احد چیمہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کا کہنا ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے۔ ایک بیان میں احد چیمہ نےکہا کہ اے ڈی بی کی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے …

Read More »

علی امین نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں، عظمیٰ بخار

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے رمضان پیکج پر خود اپنی تصاویر شائع کروائیں اور اب برہم ہو رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ …

Read More »

مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئیں

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق، اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف بھی اپنی بیٹی مریم نواز کے ساتھ ہیں۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز عیدالفطر کے انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچی ہیں۔ …

Read More »

بلوچستان کے مختلف علاقے غیر معمولی ریتیلے طوفان کی زد میں

(پاک صحافت) افغانستان کے سرحدی ریگستان سے اٹھنے والا ریتیلا طوفان پاکستانی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ بلوچستان کے شمال بالائی اور پاک افغان سرحدی علاقے غیر معمولی طوفان کے زیرِاثر آ گئے۔ چمن، قلعہ عبد اللّٰہ، پشین، گلستان، جنگل پیر علیزئی، سرانان میں ریت کا طوفان جاری ہے۔ طوفانی …

Read More »

چمن، طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل

چمن (پاک صحافت) چمن میں طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل ہوگئی۔ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، خانوزئی، مسلم باغ، زیارت، سنجاوی میں غیر معمولی طوفانی ہوائیں چل پڑیں۔ آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک متاثر ہوگیا۔ چمن، زیارت، کوژک ٹاپ، شیلاباغ میں …

Read More »

طاہر اشرفی کا سربراہ حماس اسماعيل ہنیہ سے فون پر رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمين علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے حماس کے سربراہ اسماعيل ہنیہ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ اس موقع پر حافظ طاہر اشرفی نے حماس کے سربراہ اسماعيل ہنیہ سے فون پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آپ کےصاحبزادوں نے …

Read More »

بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے تحفہ ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے حکومت کا تحفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے جاری بیان میں کہا کہ ایکسچینج ریٹ اور روپے کی قدر مستحکم رہنے سے یہ ممکن ہوا، کوشش …

Read More »