پاکستان

جو پاک فوج کے خلاف بولے گا اُس کی زبان کھینچ لی جائے گی، شیخ رشید

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت)  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی پاک فوج کے خلاف بولے گا اس کی زبان کھینچ لی جائے گی، یہ وہی فوج ہے جس نے عوام کو دہشت گردی سے محفوظ رکھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر …

Read More »

خواجہ آصف کی عدالتی ریمانڈ میں توسیع 

خواجہ آصف کی عدالتی ریمانڈ میں توسیع 

لاہور(پاک صحافت) احتساب عدالت کو بتایا گیا کہ سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے خلاف اثاثوں کی تحقیقات میں اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایک پراسیکیوٹر نے عدالت کے روبرو یہ بیان کیا جب کہ جیل حکام نے آصف کو ان کے خلاف کیس …

Read More »

عمران خان نے کشمیر کے معاملے پر پوری قوم کو مایوس کیا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے موجودہ حکومت سمیت وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے لیڈر کپتان نے کشمیر کے معاملے پر پوری قوم کو مایوس کیا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

سلامتی کونسل اپنے قانونی اختیارات استعمال کرے:وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک خط کے ذریعہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنے قانونی اور اخلاقی اختیار کا استعمال کرے،بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔ وزیر …

Read More »

کشمیر الیکشن سے پہلے عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے گا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

مظفرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن سے پہلے حکومت کو گھر بھیج دیں گے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن سے پہلے عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے گا۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور …

Read More »

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 53 افراد زندگی کی جنگ ہار گئے

کورونا

اسلام  آباد (پاک صحافت)  ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، مہلک عالمی وبا  نے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد کی جان لے لی، این سی او سی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید  ایک ہزار تین سو دو  (1302) افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جس …

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر پر کوٹلی میں وزیر اعظم کا خصوصی خطاب

یوم یکجہتی کشمیر پر کوٹلی میں وزیر اعظم کا خصوصی خطاب

مظفر آباد (پاک صحافت) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے پاکستان کشمیریوں کوآزاد رہنے یا پاکستان کا حصہ بننے کا حق دے گا،مودی کوپھر کہتا ہوں،آپ جیت نہیں سکتے،5اگست کا اقدام واپس کر کے مذاکرات کرو۔ وزیر اعظم …

Read More »

صدرمملکت کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے

صدرمملکت کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرمملکت عارف علوی کا یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پرمسئلہ کشمیر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آگ کے ساتھ کھیل رہی ہے بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف کر رہے ہے، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے۔ …

Read More »

لاہور میں گورنر اور وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

لاہور میں گورنر اور وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

لاہور (پاک صحافت) گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر اور وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شرکت کی اورکشمیریوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے  کشمیر میں بھارتی …

Read More »

مسئلہ کشمیرکا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہئے: آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہئے کشمیری عوام بدترین ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت کر رہے ہیں، ان کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے …

Read More »