پاکستان

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن ورکر زکا ڈیٹا جاری

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن ورکرز کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے،  محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں مجموعی طور پر 7349 طبی عملے کو کورونا ویکسین فراہم کردی گئی ہے ، جن میں ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس، جناح …

Read More »

تحریک انصاف کا کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹکٹ نہ دینے پر غور

پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹیکٹ نہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے،  اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ اگر وزیر اعظم نے حکومتی عہدیداروں کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ دینے …

Read More »

غیرت کے نام پر حوا کی ایک اور بیٹی قتل

قتل

جیکب آباد (پاک صحافت)  سندھ میں غیرت کے نام پر  حوا کی ایک اور بیٹی جاہلانہ رسم کی بھینٹ چڑھ گئی،  ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد کے علاقے  تھانہ میراں کی حدود میں غیرت کے نام پرخاتون سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا، …

Read More »

بلاول کا دعویٰ، حکومت کو اپنے ہی اراکین پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں

بلاول کا دعویٰ، حکومت کو اپنے ہی اراکین پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  حکومت کو خود اپنے ہی ارکین پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں ہے حکومت پورے ملک کو بتارہی ہے  کہ انتخابات سے قبل ہر حربہ استعمال کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات میں دھاندلی کرے گی۔ اسلام آباد …

Read More »

عالمی امن کا خواب مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر پورا نہیں ہو سکتا : فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور پریس کلب میں یوم کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ عالمی امن کا خواب مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر پورا نہیں ہو سکتا، پاکستانی قوم کشمیریوں کو انکا حق دلوانے …

Read More »

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) نالج اکانومی کے فروغ سے متعلق اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا  کہ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا اور تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے،پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، ملک کا مستقبل تعلیم کے فروغ …

Read More »

تحریک طالبان کا اہم کمانڈر کراچی سے گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) تحریک طالبان  کے اہم کمانڈر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ذاکر اللہ عرف شفیع اللہ کو گرفتار کرلیا ، سی ٹی ڈی کے مطابق …

Read More »

شہزاداکبر کا مسلم لیگ ن کو جواب، شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ قانون کے ساتھ مذاق ہے

شہزاداکبر کا مسلم لیگ ن کو جواب، شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ قانون کے ساتھ مذاق ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے مسلم لیگ ن کی جانب سے شہباز شریف کی رہائی کے مطالبہ کے جواب میں کہا ہے کہ شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ قانون کے ساتھ مذاق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہتک عزت …

Read More »

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے  او آئی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے  کہ آج مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن چکا ہے، مقبوضہ کشمیر دنیا میں سب سے زیادہ قابض افواج کی موجودگی والا خطہ بن چکا ہے۔ 5 اگست …

Read More »

پی ڈی ایم کے جلسے میں عمران خان زندہ باد کے نعرے لگ گئے

پی ڈی ایم

مظفر آباد (پاک صحافت)  آزاد کشمیر کے علاقے مظفر آباد میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تقریب میں  عمران خان زندہ باد کے نعرے لگ گئے، ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جب تقریر کرنے لگیں تو انھوں نے عمران …

Read More »