پاکستان

کرپشن کے خاتمے کیلئے اپوزیشن ہمارے ساتھ تعاون کرے:چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور(پاک صحافت)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کاکہناہے کہ کرپشن بہت بڑا مسئلہ جس کا خاتمہ ملکی ترقی کے لئے ضروری ہے کرپشن کے کاتمے کے لئے اپوزیشن جماعتیں کو ہمارے ساتھ تعاون کر نا چاہئےہم جوسسٹم لاناچاہتے ہیں پہلے اپوزیشن خودیہ سسٹم چاہتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب …

Read More »

کورونا ویکسین لانے کے لئے خصوصی طیارہ چین روانہ

کورونا ویکسین

اسلام آباد(پاک صحافت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ  کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووِڈ 19 سے بچاؤ کی سائنو فارم ویکسین کی پہلی کھیپ لینے کے لئے چین روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پرویز خٹک کا دعویٰ، میں ساتھ نہ دوں  تو عمران خان کی حکومت 1دن بھی نہیں چل سکتی

پرویز خٹک

خیبر پختونخواہ (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خان خٹک نے بہت بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں عمران خان کی حکومت کا ساتھ نہ دوں اور میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، عمران خان کے مجھ پر بہت …

Read More »

بابر اعوان نےشریف خاندان کے خلاف والیم 10 کھلنے کا اشارہ دے دیا

مشیر برائے پارلیمانی امور

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے شریف خاندان کے خلاف والیم 10 کھلنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کو اصل فکر والیم 10 کی ہے، براڈ شیٹ پانامہ ٹو ہے، بابر اعوان کہتےہیں کہ اب سارے والیم کھلیں گے۔ انہوں نے …

Read More »

کورونا ویکسین سے متعلق اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا ویکسین سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی،  وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ  کرونا ویکسین فروری سے ملنا شروع ہوگی، کو ویکس کی جانب سے 6 ملین ویکسینز مارچ تک مل جائیں گی، جب کہ تمام 17 ملین …

Read More »

موجودہ وزیراعظم کو ہٹا کر مجھے وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤ :مولانا فضل الرحمن

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ وزیراعظم کو ہٹا کر مجھے وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤ تاہم آرمی چیف کی جگہ پربیٹھنے کا کبھی تصور بھی نہیں کرسکتا۔ انہوں نے …

Read More »

قطری قیادت کے ساتھ باجوہ کا سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

قطری قیادت کے ساتھ باجوہ کا سلامتی اور دفاعی  تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت)پاکستان اور قطر نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیاہے۔چیف آف آرمی اسٹاف (سی او ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور ان کی بنیادی عسکری قیادت سے ملاقات کی جو …

Read More »

چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچ جائے گی

چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچ جائے گی

اسلام آباد (پاک صحافت) چین سے پاکستان لائی جانیوالی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ خصوصی طیارے کے ذریعہ پہنچ رہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے اپنی روزانہ کی میٹنگ میں بتایا کہ چین نے پانچ لاکھ کووڈ 19 ویکسین فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کی پہلی کھیپ …

Read More »

سینیٹ الیکشن سے متعلق پیپلزپارٹی کا آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیاہے ،پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم میں حکومت کی بدنیتی نظر آ رہی ہےلہذا پیپلز پارٹی اس طریقہ کی سخت مخالفت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

حکومت، سابق دور کی خرابیوں کو دور کر رہی ہے:عثمان بزدار

عثمان بزدار

لاہور(پاک صحافت)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکہنا ہے کہ سابقہ حکومتوں کے دور میں فاش غلطیاں اور خرابیاں ہوئی ہیں اب حکومت سابق دور کی فاش غلطیوں اور خرابیوں کو دور کر رہی ہے، سابق حکمرانوں نے عوام مسائل پر بالکل توجہ نہیں دی، وزارت اعلیٰ صرف عہدہ نہیں بہت بڑی ذمہ …

Read More »