پاکستان

ہزارہ کان کنوں کی لاشوں کو دفن کردیاگیا

ہزارہ کان کنوں کی لاشوں کو دفن کردیاگیا

کوئٹہ (پاک صحافت) ہزارہ براداری کے کوئلے کان کنوں کی نعشوں کودفنادیاگیا۔گیارہ کوئلے کے کان کن ، جو تین جنوری کو ایک حملے میں بے دردی سے ہلاک ہوئے تھے ، انہیں ہفتے کے روز کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علامہ راجہ …

Read More »

اپوزیشن مچھ معاملے پر سیاست کررہی ہے:حکومت

اپوزیشن مچھ معاملے پر سیاست کررہی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بلوچستان کے مچھ کوئلے کے فیلڈ ایریا میں اپنے پیاروں کے بہیمانہ قتل پر دھرنا دینے والے ہزارہ کے جذبات کے ساتھ سیاست کرنے پر حزب اختلاف کی مذمت کی ہے۔اپوزیشن جماعتیں المناک واقعہ پر سیاست کر رہی ہیں۔ہزارہ برادری کو انصاف دلانا حکومت …

Read More »

کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیر اعظم کوئٹہ پہنچ گئے

کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیر اعظم کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (پاک صحافت) سانحۂ مچھ میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لئے وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان کے دارالحکومت آمد کے موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد و دیگر …

Read More »

ہزارہ برادری کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس تعینات کی جائےگی:آرمی چیف

ہزارہ برادری کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس تعینات کی جائےگی

کوئٹہ (پاک صحافت)سینئرصحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حکم دیا ہے کہ ہزارہ برادی کی سیکیورٹی کے لیے ایک ایگ سے اسپیشل فورس تعینات کی جائے۔سات دن کے اندر دہشت گردوں کی نشاندہی کر کے انہیں سزا دی جائے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بھارت، بلوچستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے:حاجی نورمحمد دمڑ

بھارت، بلوچستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے

کوئٹہ (پاک صحافت) بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ہے بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کرانے کے لیے فنڈنگ کر رہاہے۔ یہ وقت لاشوں پر سیاست کانہیں بلکہ اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کو کرنا چاہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

آخر کار وزیرِ اعظم نے آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر اعظم عمران خان کچھ وزراء کے ہمراہ آج کوئٹہ روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ سانحۂ مچھ میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء کے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کریں گے۔ مشیروں کے مشورے پر انہوں نے کوئٹہ نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ …

Read More »

ہزارہ کمیونٹی ہمیشہ دہشتگردی کا نشانہ بنتی رہی ہے، پاک فوج دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑپھینکے گی:گورنر پنجاب

اپوزیشن سیاست کے نام پر اداروں کو متنازع بنانے کی سازش کررہی ہے

سیالکوٹ (پاک صحافت) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نےہے کہا کہ  ہزارہ کمیونٹی کو بار بار دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے اتنی کم ہے،دشمن ملک میں دہشتگردی کے درپے ہے پاک فوج دہشتگردی کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہے۔ یہ …

Read More »

مچھ سانحہ: لواحقین کی میتوں کی تدفین پر رضامندی

واحقین کی میتوں کی تدفین پر رضامندی

کوئٹہ (پاک صحافت) حکومت اور کوئٹہ مظاہرین کے مابین کافی دنوں سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا اور آخرکار مذاکرات میں کامیابی  ہو ئی ہے۔  لواحقین نے میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی ہے۔معاہدے کو تحریری شکل دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

اسلام آباد(پاک صحافت)   انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے لشکر طیبہ کے زیرحراست عسکریت پسند گروپ کے رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹار نے فیصلہ سنایا اور جنگجو سرگرمیوں کے لئے رقوم اکٹھا کرنے اور تقسیم …

Read More »

اگر انا کا چہرہ ہوتا تو وہ عمران خان کاہوتا:مریم نواز

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے سوگواروں پر وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔وزیر اعظم عمران نے کہا تھا کہ کوئٹہ آنے کے لئے انہیں بلیک میل نہیں کیا جائے گا اور …

Read More »