پاکستان

یوم پاکستان ملک بھر میں جوش و جذبے سے منایا جارہا

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) آج 23 مارچ یوم پاکستان کا دن ہے اس وقت ملک بھر میں اس عظیم دن کو جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ مساجد و عبادت گاہوں میں ملک کی خوشحالی و ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آج یوم پاکستان …

Read More »

بلاول بھٹو کی وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی سے ملاقات

بلاول بھٹو سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک وفد کے ہمراہ منصورہ پہنچے اور سراج الحق …

Read More »

تباہی سرکار ایک اور بڑے ادارے کو بیچنے کی تیاری کررہی۔ شیری رحمان کا انکشاف

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کے ایک اور بڑے قومی ادارے کو بیچنے کی تیاری کررہی ہے۔ تباہی سرکار اپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے ادارے بیچ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک …

Read More »

نیب غیرقانونی ادارہ ہے اب اس پر کسی کا یقین نہیں رہا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نیب اس وقت ایک غیرقانونی ادارہ بن چکا ہے اور اس پر کسی کو یقین نہیں رہا۔ نیب حکومت کے کہنے پر سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

سپریم کورٹ میں فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر …

Read More »

حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے کورونا ٹیسٹ کروایا ہے جس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ انہوں نے اپنے گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

سیشن کورٹ سے لیگی رہنما جاوید لطیف کے حق میں فیصلہ آگیا

سیشن کورٹ

لاہور (پاک صحافت) سیشن کورٹ لاہور سے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے حق میں فیصلہ آگیا ہے۔ عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں حراست میں لینے سے منع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

عوام پی ٹی آئی کے عذاب سے نجات چاہتے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے پی ٹی آئی کو ملک و قوم کے لئے وبا اور عذاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام اس سے نجات چاہتے ہیں۔ ہم کراچی کو اس وبا اور عذاب سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ میں جلسے سے خطاب …

Read More »

عمران خان جمہوریت کی آڑ میں آمرانہ سوچ پروان چڑھارہے ہیں۔ مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت) مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک میں جمہوریت کی آڑ میں آمرانہ سوچ کو پروان چڑھانے میں مصروف ہیں۔ ان کی ہر پالیسی اور اقدام غیرجمہوری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت …

Read More »

چیئرمین سینیٹ غیرقانونی طریقے سے منتخب شدہ ہیں۔ نیئربخاری

نیئربخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ چیئرمین سینیٹ کو غیرقانونی طریقے سے منتخب کروایا گیا ہے۔ جو ہماری جماعت کے لئے کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »