پاکستان

کوروناوائرس نے گزشتہ 9 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایک دن میں 4460 سے زئد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت)  ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، جس کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، این سی او سے کے مطابق کورونا وائرس نے گزشتہ 9 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایک ہی دن میں 4460 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ سرکاری …

Read More »

بہت سارے وزیر فارغ ہونے والے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

شاہد مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر تجزیہ کار و صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ بہت سارے وزیر فارغ ہونے والے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ مجھے  ایک حکومتی وزیر نے بتایا کہ مجھے بھی بہت جلد وزارت سے فارغ کر دیا جائے گا۔ شاہد مسعود کے …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا، سندھ حکومت

ویکسین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ہیلتھ ورکرز کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوائے گا اسے ملازمت سے برطرف کر دیا جائے گا۔ اس حوالے سے  محکمہ صحت سندھ کی وزیر  عذرا پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے …

Read More »

تبدیلی کے جھوٹے خواب دکھانے والے آج ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، محمد جاوید قصوری

محمد جاوید قصوری

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے امیر محمد جاوید قصوری نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو عوامی مشکلات کا کوئی احساس نہیں، ان کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے جھوٹے خواب دکھانے والے آج ملک میں ذلیل و خوار ہورہے ہیں۔ احتساب …

Read More »

ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے متحد ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

فیصل آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پی ڈی ایم سے متعلق اختلاف کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے متحد ہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ ملک میں لاقانونیت ‏،مہنگائی عروج پر …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر، پاکستان پیپلزپارٹی کا جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی نے راولپنڈی میں ہونے والا مرکزی جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرکزی اور صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

حکومت نے اپنی تشہیر کیلئے ایک ارب روپے منظور کرلئے

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں غریب عوام دو وقت کی روٹی کے لئے تڑپ رہی ہے جبکہ حکومت عوامی مسائل پر توجہ دینے کے بجائے اپنی تشہیر اور سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی …

Read More »

معروف پاکستانی شخصیت کے انتقال پر بلاول بھٹو بھی صدمے کا شکار

حسینہ معین

کراچی (پاک صحافت) معروف پاکستانی شخصیت حسینہ معین کے انتقال نے پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو بھی صدمے کا شکار کردیا ہے۔ جس کا اظہار انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ڈرامہ نویس حسینہ معین کے انتقال پر سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

اپوزیشن لیڈر پیپلزپارٹی کا حق تھا۔ شیری رحمن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر پیپلزپارٹی کا حق تھا۔ اس سے پی ڈی ایم کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اکثریت پی پی کی تھی اس لئے قائد حزب اختلاف کا حق بھی اکثریتی جماعت کو حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی …

Read More »

پی پی فیصلے سے ‏پی ڈی ایم کے مقاصد، جدوجہد اور اتحاد کو دھچکا لگا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی پی فیصلے سے ‏پی ڈی ایم کے مقاصد، جدوجہد اور اتحاد کو …

Read More »