پاکستان

سینیٹ انتخابات کے لئے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان  کی جانب  سینیٹ انتخابات کے لیے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق کی پاس داری کریں، کوئی سیاسی جماعت اور امیدوار مرکز اور صوبوں …

Read More »

حکومت الیکشن کمیشن کے ضمنی انتخاب کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی

عثمان ڈار

لاہور(پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے این اے 75 ، ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کا حکم دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی اور تحریک انصاف اپنے رائے دہندگان کے حقوق کے لئے جدوجہد کرے …

Read More »

عراقی وزیر دفاع کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی وزیر دفاع  جمعہ عناد سعدون الجبوری نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات کی، ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات وزارت خارجہ میں ہوئی، جس کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی  سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے مزید 64 افراد جاں بحق، 1361 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا  سے اموات  اور مزید نئے کیسز کا سلسلہ جاری ہے،  این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے مزید 64 افراد دم توڑ گئے،  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12772 ہو گئی ہے …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

آپریشن

جنوبی وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کاروائی کر کے انتہائی مطلوب ملک دشمن دہشتگرد کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج نے خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان …

Read More »

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا: وزیر اعظم

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا

لاہور(پاک صحافت) لاہور میں گرین بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے میں خوشی ہورہی ہے، مشکل وقت سے نکلنے کے لیے ہٹ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

 سیزفائرمعاہدے پرعمل کرنےسے بےگناہ زندگیاں بچیں گی: معید یوسف

سیزفائرمعاہدے پرعمل کرنےسے بےگناہ زندگیاں بچیں گی

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کےمشیربرائےقومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ 2003کےسیزفائرمعاہدے پرعمل کرنےسے بےگناہ زندگیاں بچیں گی، خوشی ہےکہ ہم اس سمجھوتےپر پہنچ گئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں معید یوسف نے کہا کہ بھارتی میڈیاپاک بھارت ڈی جی ایم اوزکےاعلان کوبیک چینل …

Read More »

توہین عدالت معاملہ، شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی

توہین عدالت معاملہ، شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی

پشاور(پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کہا کہ وہ کسی جج یا عدالت کو بدنام کرنے کے بارے میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتے ہیں اور انہوں نے جو کچھ کہا ہے اس پر انہیں افسوس ہے اور وہ اس کے لیے معافی مانگنا چاہتے …

Read More »

افواج پر انگلیاں اٹھانے والوں کو حکومت بہتر جواب دے رہی ہے: جنرل بابر افتخار

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ جہاں پر جواب دینے کی ضرورت پڑتی ہے پاک فوج جواب دیتی ہے، جو انگلیاں اٹھاتے ہیں حکومت انہیں بہتر جواب دے رہی ہے، غیر ضروری چیزوں کا جواب نہیں دینا چاہتے۔ تفصیلا ت کے …

Read More »

ملک میں کورونا کی دوسری لہر، مزید 64 افراد دم توڑ گئے، 1361 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید64 افراد کورونا کے باعث  دم توڑ گئے۔  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12772 ہو گئی ہے …

Read More »