پاکستان

این اے 249 ضمنی انتخاب، فیصل واوڈا کو نوٹس جاری

فیصل واوڈا

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 ہونے والے ضمنی انتخاب سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الکیشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو …

Read More »

رواں سال زکاۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر

زکاۃ

اسلام آباد (پاک صحافت)  رواں سال زکاۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کردی گئی ہے،  اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جس کے بھی اکاؤنٹ میں حد نصاب پیسے ہوں گے اس کے اکاؤنٹ سے از خود …

Read More »

ووٹ کی جنگ لڑنے والوں کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا، شہباز شریف کا جیل سے پیغام

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے این اے 75 ڈسکہ کے الیکشن میں ن لیگ کی جیت پر جیل سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کی جنگ لڑنے والوں کا نام جمہوری جدوجہد میں سنہری حروف سےلکھاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

اقتدار کی لالچ میں جانیں قربان نہیں کرنی چاہیے، نوشین افتخار کا اسجد ملہی کو پیغام

نوشین افتخار

سیالکوٹ (پاک صحافت) این اے 75 ڈسکہ کے انتخاب میں جیت اپنے نام کرنے والی مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  و ڈسکہ الیکشن میں ناکام ہونے والے  امیدوار علی اسجد  ملہی کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اقتدار …

Read More »

نااہل حکومت کے خاتمے کیلئے ملکر کردار ادا کرنا ہوگا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کے خاتمے اور عوام کو اس سے نجات دلانے کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے ڈسکہ میں کامیابی پر مسلم لیگ ن کو مبارکباد بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے …

Read More »

نوشین افتخار نے اپنی کامیابی ڈسکہ عوام کے نام کردی

نوشین افتخار

ڈسکہ (پاک صحافت) این اے 75 ڈسکہ سے کامیابی حاصل کرنے والی مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے اپنی کامیابی ڈسکہ کے عوام کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ سے کامیابی حاصل کرنے والی مسلم لیگ …

Read More »

پرویز رشید نے ڈسکہ کے عوام کو جمہوری تحریک کے ہیرو قرار دے دیا

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید نے ڈسکہ میں مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کی کامیابی پر ڈسکہ کے عوام کو جمہوری تحریک کے ہیرو قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ہر جگہ ن لیگ ہی کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 75 ڈسکہ …

Read More »

ڈسکہ کی عوام نے عمران خان کو مسترد کردیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ کی عوام نے عمران خان کو مسترد کرتے ہوئے اپنے حقیقی لیڈر میاں محمد نواز شریف کو ووٹ دے کر کامیاب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز …

Read More »

ڈسکہ میں الیکشن کمیشن نے دھاندلی اور حکومتی غنڈہ گردی کا راستہ روکا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں الیکشن کمیشن دھاندلی اور حکومتی غنڈہ گردی کا راستہ روکنے میں کامیاب ہوگئی۔ آئینی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دینے کا عمل قابل تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے …

Read More »

جہاں بھی منصفانہ الیکشن ہوں گے جیت ن لیگ کی ہوگی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے این اے 75 ڈسکہ میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب اور جہاں بھی منصفانہ الیکشن ہوں گے وہاں جیت ن لیگ کی ہی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »