‏2018 کے الیکشن میں عمران خان ایک سازش کے ذریعے قوم پہ مسلط کیے گئے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏2018 کے الیکشن میں عمران خان ایک سازش کے ذریعے قوم پہ مسلط کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ 2017 میں پاکستان کی معیشت دنیا کی ٹاپ 5 ایمرجنگ معیشتوں میں شامل ہوچکی تھی، سی پیک پاکستان کا گلوبل برانڈ بن چکا تھا توانائی کے بحران اور دہشتگردی کا خاتمہ ہوچکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے