پاکستان

این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل

پولنگ انتخابات

سیالکوٹ (پاک صحافت)  این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی تاریخ  تبدیل کرتے ہوئے نئی 10 مارچ انتخاب کی تاریخ رکھ دی ہے۔ دوسری جانب پی …

Read More »

صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر سیاسی، جمہوری و قانونی حربہ استعمال کریں گے،  انہوں نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن غیراخلاقی ہتھکنڈوں سےجمہوریت کونقصان …

Read More »

وزیر اعظم کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے پی کے سے لانے کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ خیبرپختونخوا سے لایا جائے،  جس کی وجہ سے وزیر اعظم اس بات پر زور دے رہے ہیں۔  حکومتی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے ہاٹ فیورٹ امیدوار …

Read More »

متحدہ پاکستان کے سینیٹر محمد علی سیف تحریک انصاف میں شامل

محمد علی سیف

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ پاکستان کے سینیٹر بیرسیٹر محمد علی سیف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا،  ذرائع کے مطابق محمد علی سیف نے  آج اسلام آباد مںی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں بیرسٹر محمد علی سیف نے تحریک انصاف …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد سے سینیٹ کے انتخاب میں شرکت کی تھی، خیال رہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) …

Read More »

میں بے قصور ہوں، جھوٹے کیس سے عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  نے کہا ہے کہ وہ بے قصور ہیں، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب جھوٹا کیس سنتا ہوں تو رہا نہیں جاتا، جعلی کیس سے عدالت کا وقت ضایع کیا جا رہا ہے۔ کرپشن …

Read More »

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

امتحانات

لاہور (پاک صحافت) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، بورڈ کی جانب سے جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 12 جون سے شروع ہوں گے، جب کہ نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کیا جائے …

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے متعلق حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے  متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اب پارلیمنٹ میں احتساب کے لئے جوابدہ ہوگا،  دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کی مدت بھی بڑھا دی گئی ہے، جس کے …

Read More »

آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتا ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  آصف زرداری کرپشن کے پیسوں سے لوگوں کو خریدتا ہے، تاہم اب ایسا نہیں ہوگا۔  وزیراعظم کا کہنا ہے  کہ بد قسمتی سے معاشرے میں کرپشن کو سب کیلئے …

Read More »

ن لیگ کے رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

پی ٹی آئی

مظفر آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا،  اہم لیگی رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار اور رہنما بشیر …

Read More »