پاکستان

وفاقی حکومت پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جان بوجھ کر پانی کا نیا تنازعہ کھڑا کررہی ہے جبکہ حکومت کو پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ارسا ہمیشہ پانی …

Read More »

امت مسلمہ او آئی سی سے مایوس ہوچکی ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے اسرائیلی جارحیت اور نہتے فلسطینیوں کی حمایت میں اب تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا جس کی وجہ سے امت مسلمہ او آئی سی سے مایوس ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

اگر کیسز میں کمی نہ آئے تو سخت اقداما ت پر مجبور ہوںگے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اگر صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نہ آئے تو سخت سے سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہوں گے تاکہ کورونا پھیلاو کو روک سکیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے عوام کو وارننگ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز کا خیال نہ رکھنے پر صوبے کی عوام کو وارننگ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورت حال جاری رہی تو حد سے زیادہ جانی نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید …

Read More »

جاوید ہاشمی کی حمایت میں مریم نواز میدان میں آگئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے سینیئر اور معروف سیاستدان جاوید ہاشمی کی حمایت میں مریم نواز بھی میدان میں آگئی ہیں۔ انہوں نے انتظامیہ کی جانب سے چادر و چاردیواری کی ماپالی پر شدید تشویش کا ظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

عرب حکمرانوں کو صرف ڈانس کرنے کے بجائے فلسطینیوں کا ساتھ دینا چاہئے۔ جماعت اسلامی

جماعت اسلامی

پشاور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ عرب حکمرانوں کو اسلاف کی تلواروں کے ساتھ صرف ڈانس کرنے کے بجائے ان تلواروں سے فلسطینیوں کا دفاع کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ کے امیر مشتاق احمد خان نے دیگر رہنماوں کے ہمراہ پشاور میں …

Read More »

فیصل ایدھی کا بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ

فیصل ایدھی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے سب سے بڑی فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ذرائع کے مطابق فیصل ایدھی نے فلسطین کا ویزا حاصل کرنے کے لئے ویزے کی درخواست بھی جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین …

Read More »

عوام سمجھ چکے کہ عمران خان کی تبدیلی ایک فراڈ تھی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی تبدیلی کے نعرے پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ نااہل وزیراعظم رمضان میں منہگائی قابو کرنے میں ناکام رہے، وزیراعظم عید پر بھی عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا توہین عدالت کا باضابطہ حکومتی اعتراف ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے  حکومت کی جانب سے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں  ڈالنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اعلان توہین عدالت …

Read More »

موجودہ حکومت ملک پر ایک آزمائش ہے جس کا عذاب سب جھیل رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما رانا ثناء اللہ نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک پر ایک آزمائش ہے جس کا عذاب سب جھیل رہے ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسی حکومت …

Read More »