پاکستان

ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی سے تنگ عوام کے لئے ایک بار پھر بری خبر،  یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافی کی سمری تیار کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے …

Read More »

سمندر کے راستے ایل پی جی کی امپورٹ کا مقصد مافیا کو فائدہ پہنچانا ہے، عرفان کھوکھر

عرفان کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہاہے کہ منظم منصوبے کے ذریعے زمینی راستے سے ایل پی جی کی درآمد روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سمندر کے راستے ایل پی جی کی امپورٹ کا …

Read More »

محمد زبیر حکومتی کی جانب سے جاری معاشی اعداد و شمار پر برس پڑے

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر حکومت کی جانب سے جاری کردہ معاشی اعداد و شمار پر برس پڑے۔  ذرائع کے مطابق اپنے حالیہ بیان میں محمد زبیر نے ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب کا …

Read More »

عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن میں مداخلت کریں گے تو ہم لحاظ ختم کردیں گے، فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجا فاروق حیدر نے اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وزیر اعظم آزاد …

Read More »

پی پی چیئرمین مین نے پی ڈی ایم کو کنفیوژن کا شکار قرار دے دیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو کنفیوژن کا شکار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزيشن جماعتیں کم از کم پارلیمنٹ میں کنفیوژن کا شکار نہ ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاستی جماعتیں اپنی نظریئے پر کلیئر رہتے …

Read More »

پیپلزپارٹی اور اے این پی کیجانب سے نیا سیاسی اتحاد بنانے کا امکان

پیپلزپارٹی اے این پی

لاہور (پاک صحافت) پی ڈی ایم سے علحیدگی اور گزشتہ روز دونوں جماعتوں سے معافی مانگنے کے مطالبے کے بعد اس بات کا امکان مضبوط ہوگیا ہے کہ اب پیپلزپارٹی اور اے این پی نیا سیاسی اتحاد بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سیاسی اتحاد سے متعلق پی پی اور اے …

Read More »

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 56 افراد انتقال

کورونا وائرس

لاہور (پاک صحافت) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اس مہلک وائرس سے اموات کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 56 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر …

Read More »

حکومت مخالف صحافیوں پر حملے بہت سارے سوالات جنم دیتے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ صرف حکومت مخالف صحافیوں پر مسلسل حملوں سے بہت سارے سوالات جنم لیتے ہیں کہ آخر ایسا کیوں کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی …

Read More »

آئی ایم ایف مطالبات عوام پر مسلط کرنے کی حکومتی سازش ناکام ہوگی۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت آئی ایم ایف مطالبات کو بجٹ کا نام دے کر عوام پر مسلط کرنے کی سازش کررہی ہے جس کو ہر صورت ناکام بنادیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا لادی گینگ کیخلاف آپریشن جاری

لادی گینگ آپریشن

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) ڈیرہ غازی خان کے علاقے تمن کھوسہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سنگین جرائم میں ملوث لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ متعدد پناہ گاہیں نذرآتش کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے …

Read More »