پاکستان

بھارتی سفیر کو پاکستان سے بے دخل کیا جائے، حافظ نعیم

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی سفیر کو پاکستان سے بے دخل کیا جائے اور بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف احتجاج ہمارے ایمان کا حصہ …

Read More »

بحران سے نکالنے کے لیے ملکر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت)  قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک معاشی مشکلات سے دوچار ہے اور بحران سے نکالنے کے لیے ملکر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم ہر وقت عوام کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ …

Read More »

اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر  بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں ملک میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے۔ گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ اتحادی اور …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو عالمی اداروں کے تکنیکی سپورٹ کی ضرورت ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر  اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو عالمی اداروں کے تکنیکی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے معاشی حالات کے تناظر میں غریب افراد کو سرکاری امداد کی اشد …

Read More »

پنجاب کا بجٹ تاریخی ہوگا، بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لئے پنجاب کا بجٹ تاریخی ہوگا، جس میں بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، عوام کو بھرپور ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت …

Read More »

حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ

سولر پینل

اسلام آباد (پاک صحافت)  حکومت کی جانب سے بجلی کے ستائے   عوام کے لئے بڑا احسن اقدام کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز  شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت کی جانب سے گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلیوں اور ناکامیوں نے ملک کو اندھیروں میں ڈبو دیا۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلیوں اور ناکامیوں کی وجہ سے اس وقت ملک اندھیروں میں ڈوب چکا ہے، عمران خان کی نااہلی اور نالائقی کا نتیجہ آج قوم کے سامنے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے …

Read More »

ایک سال کے بعد پاکستان کے حالات بہت بہتر ہوں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم دن رات ملک کو درپیش بحرانوں پر قابو پانے اور ملکی تعمیر ترقی کے لئے کوشش کررہے ہیں، ایک سال کے بعد پاکستان کے حالات بہت بہتر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے …

Read More »

پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) انسدادا دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے بارہ رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے رہنماوں نے عبوری ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شفقت …

Read More »

چھ ماہ میں گوادر کو ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کہ اگلے چھ ماہ میں گوادر کو ایران سے مزید سو میگاواٹ بجلی فراہم کریں گے جس کے بعد توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت بلوچستان میں بجلی کی …

Read More »