پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے بڑی کامیابی مل گئی، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پہلی قسط میں پاکستان کو ایک ارب 10 …

Read More »

وہ سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نہ آئے۔ مریم نواز

مریم نواز

تونسہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نہ آئے، سیلاب زدگان کی بحالی کی کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز پنجاب کے علاقے تونسہ …

Read More »

شوکت ترین اور پنجاب کے وزیرخزانہ کی گفتگو خوفناک ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ شوکت ترین اور پنجاب کے وزیر خزانہ کی گفتگو خوفناک ہے، ایک شخص کی خاطر پوری قوم کے ساتھ خیانت ناقابل برداشت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

فارن فنڈنگ پر پلنے والی جماعت پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ پر پلنے والی جماعت پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوکت ترین لیک آڈیو پر سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سیلاب زدگان کی مدد اور بحالی سے متعلق امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے حکومت کی جانب سے کہ سیلاب زدگان کی مدد اور بحالی سے متعلق امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے ریڈیو پاکستان کی …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستانی بھائیوں کی مدد کی ہے، جس پر ہم شکریہ ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب …

Read More »

عمران خان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ قوم کے ساتھ مذاق کرنے اور گری ہوئی حرکت کرنے پر عمران خان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے گری …

Read More »

مریم نواز سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز وفد کے ہمراہ جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

سیلاب متاثرین کا آخری گھر بننے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ وزیر اعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

چارسدہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ آخری شخص کا گھر بننے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا اور دن رات متاثرین کی مدد کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی کمیپ میں …

Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں تیزی کیساتھ جاری

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں، متاثرہ علاقوں میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی سامان پہنچایا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع راجن پور کے دور دراز علاقوں میں ہیلی کاپٹرز کے …

Read More »