پاکستان

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں فوجی قافلے پر …

Read More »

آج ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا

یوم عاشور

لاہور (پاک صحافت) آج دس محرم الحرام یوم عاشور ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کے بڑے چھوٹے شہروں میں جلوس، علم اور تعزیے نکالے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواسہ رسول ﷺحضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی …

Read More »

سعد رفیق نے عمران خان کو موجودہ دور کا یزید قرار دیدیا

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو موجودہ دور کا یزید قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے …

Read More »

اب فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پولیٹیکل پارٹی کا احتساب ہو گا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اب فارن ایجنٹ عمران خان اور فارن ایڈڈ پولیٹیکل پارٹی کا احتساب ہو گا۔ خیال کہ انہوں نے یہ بات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

وزیرِ اعظم کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان …

Read More »

عمران خان کو نہ روکا گیا تو قوم کو حادثے سے دوچار کر دیں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء الله نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فارن ایجنٹ کے طور پر عمران خان کی شناخت کی ہے، عمران خان کو نہ روکا گیا تو قوم کو حادثے سے دوچار کر دیں گے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

میں حیران ہوں کہ پی ٹی آئی والے الیکشن لڑ کیوں رہے ہیں؟ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں حیران ہوں کہ پی ٹی آئی والے الیکشن لڑ کیوں رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں متفقہ …

Read More »

احسن اقبال کا صوبائی حکومتوں کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے خط

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ریلیف کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں کو قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق انکی جانب سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان …

Read More »

جموں و کشمیر نہ کبھی ہندوستان کا حصہ تھا اور نہ ہی کبھی ہو گا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا کہ کشمیری بھارت کے سات دہائیوں سے زائد طویل غیر قانونی قبضے، بے دریغ جبر کا ناقابل بیان نقصان اٹھا چکے ہیں، جموں و کشمیر نہ کبھی ہندوستان کا حصہ تھا اور نہ ہی کبھی ہو گا۔ انہوں …

Read More »

عمران خان بیرونی فنڈنگ کے سہارے ملک میں انتشار کی سیاست کر رہے تھے، احسن اقبال

احسن اقبال

شکر گڑھ (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارنگ فنڈگ کیس نے عمران خان کی سیاست کا پردہ چاک کر دیا ہے ،20 سال سے عمران خان بیرونی فنڈنگ کے سہارے ملک میں انتشار کی سیاست کر …

Read More »