پاکستان

قوم کو اس مشکل صورتحال سے نکال کر سرخرو ہوں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے قوم  کو اس مشکل صورت حال سے نکال کر سرخرو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش اور سیلاب کی وجہ سے …

Read More »

عالمی برادری سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کررہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت عالمی برادری پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کررہی ہے، امدادی سامان پہنچنا شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ صورت حال سے نمٹنے کے لئے اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ صورت حال پر غور کے لیے حکومتی اتحادیوں کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثر مزید 119 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کاری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب و شدید بارشوں سے متاثر مزید 119 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے سیلاب اور …

Read More »

آرمی چیف کی مخیر حضرات سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے آنے کی اپیل

جنرل قمر جاوید باوجوہ

سکھر (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مخیر حضرات سے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے آنے کی اپیل کردی ہے۔ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ انہوں …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع نوشہرہ اور چارسدہ کا دورہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے اضلاع نوشہرہ اور چارسدہ کا دورہ کرکے جانی و مالی نقصان کا قریب سے جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے اضلاع نوشہرہ اور چارسدہ کا دورہ کیا ہے …

Read More »

ایرانی صدر کا وزیراعظم کو فون، سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

شہبازشریف ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون …

Read More »

حکومت کی اولین ترجیح انسانی زندگیوں کو بچانا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح انسانی زندگیوں کو بچانا ہے، جس کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد پر وزیراعظم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد پر وزیراعظم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ خدمت کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں …

Read More »

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

امیرمقام

شانگلہ (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے سیلاب سے متاثرہ علاقے شانگلہ کا تفصیلی دورہ کرکے نقصانات کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے شانگلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کادورہ کیا جہاں ڈپٹی کمشنر شانگلہ …

Read More »