ایاز صادق

آج یہ بات ثابت ہوگئی کہ عمران خان کو اسرائیل اور بھارتی لابی لےکر آئی۔ ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے آج یہ بات ثابت ہوگئی کہ عمران خان کو اسرائیل اور بھارتی لابی لے کرآئی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر اسرار احمد نے 30 سال قبل کہا تھا عمران خان کو یہودی لابی لائے گی۔ آج یہ بات پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے، عمران کان کا گھناونا چہری قوم کے سامنا آچکا ہے۔

سردار ایاز صادق کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تو کیش اور ہنڈی کے ذریعے جو پیسے آئے ہیں وہ سامنے آنے باقی ہیں، نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی اخلاقیات کو تباہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے