اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ فتنہ خان پاکستان کی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے، جلد قانون اس کو نکیل ڈالنے میں کامیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کی چشتیاں جلسے میں کی گئی تقریر پر …
Read More »سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے۔ شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے، اور مستحق سیلاب متاثرین میں تقسیم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ سندھ کی ٹاسک فورس کی …
Read More »سندھ کی عوامی حکومت نے پرائمری سے اعلی ثانوی تک تعلیم مفت کی ہے۔ بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی عوامی حکومت پرائمری سے اعلی ثانوی تک تعلیم مفت فراہم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عالمی یوم خواندگی پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرح …
Read More »سعودی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سمیر عبدالعزیز الطبیب نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ …
Read More »ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، عالمی برادری کو اس مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سیلاب کے …
Read More »چین کیجانب سے ملنے والی حمایت اور محبت قابل قدر ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ چین کی حکومت اور عوام کی طرف سے ملنے والی حمایت اور محبت قابل قدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس …
Read More »وزیراعلی سندھ نے سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی …
Read More »کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات
لاہور (پاک صحافت) کینیڈین ہائی کمشنر کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جاتی امرا میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات …
Read More »بغاوت پر اکسانے والوں کو قانون پکڑے گا۔ مصدق ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عوام کو بغاوت پر اکسانے والوں کو قانون پکڑے گا، مسلح افواج اور ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …
Read More »جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاور کے سیاسی جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت جلسے میں شرکت پر وزیراعلی کے پی محمود خان کو بھی …
Read More »