پاکستان

عمران خان ایک عادی مجرم ہیں، قانون کو اپنا راستہ لینا ہوگا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک عادی مجرم ہیں جس کے جرائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، اب قانون کو اپنا راستہ لینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

فتنہ خان پاکستان کی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ فتنہ خان پاکستان کی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے، جلد قانون اس کو نکیل ڈالنے میں کامیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کی چشتیاں جلسے میں کی گئی تقریر پر …

Read More »

سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے، اور مستحق سیلاب متاثرین میں تقسیم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ سندھ کی ٹاسک فورس کی …

Read More »

سندھ کی عوامی حکومت نے پرائمری سے اعلی ثانوی تک تعلیم مفت کی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی عوامی حکومت پرائمری سے اعلی ثانوی تک تعلیم مفت فراہم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عالمی یوم خواندگی پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرح …

Read More »

سعودی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار کی آرمی چیف سے ملاقات

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سمیر عبدالعزیز الطبیب نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، عالمی برادری کو اس مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سیلاب کے …

Read More »

چین کیجانب سے ملنے والی حمایت اور محبت قابل قدر ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ چین کی حکومت اور عوام کی طرف سے ملنے والی حمایت اور محبت قابل قدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی …

Read More »

کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) کینیڈین ہائی کمشنر کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جاتی امرا میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات …

Read More »

بغاوت پر اکسانے والوں کو قانون پکڑے گا۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عوام کو بغاوت پر اکسانے والوں کو قانون پکڑے گا، مسلح افواج اور ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »