پاکستان

ملکی معیشت کو مشکل سے نکالا ہے اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو جس مشکل میں دھکیلا تھا وہاں سے ہم نے نکالا ہے اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں بڑی سطح پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلین ٹری

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف حکومت کے 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ میں 3 ارب 49 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل کی جانب سے ایک ارب 25 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اخراجات کو مشکوک اور …

Read More »

جنید صفدر کیجانب سے گرفتاری کی خبروں کی تردید

جنید صفدر

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

سیلاب کی تباہی اتنی زیادہ ہے کہ ہم تنہا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں سیلاب کی تباہی اتنی زیادہ ہے کہ ہم تنہا مقابلہ نہیں کرسکتے، تمام جماعتوں کو مل کر متاثرین کی مدد کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

صاف شفاف انتخابات اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سنیں کہ صاف شفاف انتخابات اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں ہیں، دھاندلی کا راستہ روکنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا …

Read More »

عمران خان اور انکے سہولتکاروں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

رحیم یار خان (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے سہولت کاروں نے ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے، دوبارہ ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جاپانی سفیر سے ملاقات

مراد علی شاہ جاپان

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جاپانی سفیر سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں سیلاب سے ہونے والے نقصان پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جاپان کے سفیر مسٹر متسو ہیرو واڈا سے وزیراعلی ہاؤس میں …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا سلسلہ جاری ہے، کیمپس میں بچوں کو ویکسین بھی لگائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہیلتھ کیمپس قومی و صوبائی پولیو …

Read More »

عمران خان دھونس اور دھمکی کے ذریعے این آر او مانگ رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان دھونس اور دھمکی کے ذریعے این آر او مانگ رہے ہیں، ان کا مسئلہ انا اور اقتدار کی ہوس ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے …

Read More »

یہ وقت صرف باتیں کرنے کا نہیں بلکہ عملی طور پر کام کرنے کا ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ وقت صرف گھر میں بیٹھ کر باتیں کرنے کا نہیں بلکہ عملی طور پر کام کرکے عوام کی خدمت کرنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس سے گفتگو …

Read More »