پاکستان

اب عمران خان کی مزید چوریاں اور کرپشن پکڑی جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کی مزید چوریاں اور کرپشن پکڑی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات عمران خان کی نااہلی پر رکے …

Read More »

عمران خان نہ صادق تھا اور نہ ہی امین تھا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نہ صادق تھا اور نہ ہی امین تھا بلکہ وہ ایک ماہر چور تھا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز …

Read More »

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ مکافات عمل ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ مکافات عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ خان صاحب خود کہتے تھے کہ قانون سب کیلئے یکساں ہونا …

Read More »

عمران خان کی پارٹی سربراہی بھی خطرے میں آگئی ہے۔ کنور دلشاد

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کی پارٹی کی سربراہی بھی خطرے میں آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے پاکستان کو …

Read More »

فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی …

Read More »

آج عمران خان سرٹیفائیڈ اور ویری فائیڈ طور پر چور ثابت ہوگیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آج عمران خان سرٹیفائیڈ اور ویری فائیڈ طور پر چور ثابت ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں …

Read More »

صادق اور امین کے دعوے کرنے والے فارن فنڈنگ کو چھپا رہے تھے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ صادق اور امین کے دعوے کرنے والے فارن فنڈنگ کو چھپا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں اور عدالت کے فیصلوں پر ملک میں تباہی کرنے …

Read More »

ملک کا سب سے بڑا چور اور ڈاکو عمران خان ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج ثابت ہوا کہ ملک کا سب سے بڑا چور اور ڈاکو عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا سربراہ عمران خان …

Read More »

عمران خان کی نااہلی پر مولانا فضل الرحمن کی قوم کو مبارکباد

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کی نااہلی پر پوری پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستانی سیاست میں فیڈ …

Read More »