پاکستان

ایران کی پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش

ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران نے ایک بار پھر پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کو سستے …

Read More »

میثاق جمہوریت کے بغیر میثاق معیشت بے سود ہوگا۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ میثاق جمہوریت کے بغیر میثاق معیشت بے سود ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ اور سینیئر رہنما پی پی پی سینیٹر رضا ربانی نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں کٹھ پتلیاں بھی بیٹھی …

Read More »

ارشد شریف کیس کے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے کیس میں مصدقہ حقائق تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ارشد شریف …

Read More »

رواداری اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم رواداری اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی پر پیغام جاری کرتے ہوئے ہندو برادری کو روشنیوں کے تہوار دیوالی …

Read More »

فواد چوہدری اپنے قد سے زیادہ اونچی چھلانگ مت لگائیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری اپنے قد سے زیادہ اونچی چھلانگ مت لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ منافقت یہ ہے کہ انسان کسی ایک سیاسی …

Read More »

آئی ٹی سیکٹر معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کا فنانس ڈویژن کے حوالے سے …

Read More »

پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان واٹر ویک 2022 کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گلیشئر پھٹ رہے ہیں، پانی کی قلت اور ہیٹ …

Read More »

ارشد شریف کیس میں کینیا کی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کیس میں کینیا کی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کینیا میں صحافی ارشد شریف کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہل …

Read More »

ارشد شریف کی موت کی خبر نے مجھے افسردہ کر دیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی موت کی خبر نے مجھے افسردہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ارشد شریف کے قتل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ …

Read More »

ترجمان پاک فوج کی ارشد شریف کے لواحقین سے اظہار ہمدردی

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ارشد شریف کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیا میں پاکستان کے نامور صحافی ارشد شریف کے قتل پر پاک فوج نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے بیان جاری کردیا ہے۔ آئی ایس پی …

Read More »