پاکستان

سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں خوراک اور دیگر اشیاء کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں خوراک اور دیگر اشیاء کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین این ایف آر سی سی احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی …

Read More »

اسحاق ڈار قائد ایوان سینیٹ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کے بعد قائد ایوان سینیٹ بھی مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا ہے، اسحاق ڈار …

Read More »

مصری صدر کا وزیراعظم کو فون، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے ٹیلی فون کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ہوئی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے …

Read More »

جھوٹ بولنا عمران خان کی عادت ہے اور غلط بیانی ان کا منشور ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنا عمران خان کی عادت ہے اور غلط بیانی ان کا منشور ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ عمران …

Read More »

پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئندہ چند روز تک پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 14 روپے فی لیٹر …

Read More »

چار سال کی غفلت اور نااہلی چار ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چار سال کی غفلت اور نااہلی چار ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ اس کے لئے کافی وقت درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر دو …

Read More »

عمران خان پر آئین پاکستان توڑنے پر غداری کا مقدمہ ہونا چاہیے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان پر آئین پاکستان توڑنے پر غداری کا مقدمہ ہونا چاہیے تاکہ دوسروں کے لئے عبرت حاصل ہو۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

ہوائی اڈوں کی نجکاری نہیں ہونی چاہئے، یہ قومی ملکیت میں ہی رہنے چاہئیں۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈوں کی نجکاری نہیں ہونی چاہئے اور یہ قومی ملکیت میں ہی رہنے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ دنیا میں ہوائی اڈوں …

Read More »

سیاسی ہلچل میں ہمیں سیلاب زدگان کو نہیں بھولنا چاہئے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی ہلچل میں ہمیں سیلاب زدگان کو نہیں بھولنا چاہئے، اب بھی لاکھوں لوگ آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آڈیو لیکس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا اب قوم کے سامنے عمرانی فتنہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب …

Read More »