پاکستان

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر بری

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بری کرتے ہوئے ان کی سزا معطل کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون …

Read More »

عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کردیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی آڈیو نے اس کی منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کردیا ہے، عوام اب منافقت کو جان چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک …

Read More »

نئے آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کا ہے، وہی فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فارن پالیسی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم …

Read More »

عمران خان دشمن ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان دشمن ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں جو اب پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور اس وقت کے سیکریٹری ٹو وزیر اعظم اعظم خان کی آڈیو لیکس …

Read More »

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کے ساتھ برطانیہ میں جو واقعہ پیش آیا اس کی مذمت کرتا ہوں، …

Read More »

اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن بہت جلد ان مشکلات پر قابو پایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے وطن واپس آنے اور …

Read More »

برطانوی ہائی کمشنر کی سعد رفیق سے ملاقات

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی ہائی کمشنر کی وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے آج وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی …

Read More »

چوبیس گھنٹے میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مسائل میں شامل روپے …

Read More »

آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنارہے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیک سکیورٹی کی خامی اور بڑا سوالیہ نشان ہے، کمیٹی بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تو کیا ہم سے مشورہ …

Read More »

حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کیلئے پرعزم ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے پرعزم ہے۔ جس کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسٹیک ہولڈرز سے تعلق رکھنے والے شرکاء …

Read More »