بین الاقوامی

یورپی یونین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

یورپی یونین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

یورپی یونین نے فیس بک، گوگل، ایمیزون اور ایپل جیسی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے سخت قوانین کا مسودہ جاری کیا ہے، جن کے اثررسوخ کو مسابقت اور جمہوریت کے لیے خطرے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ یہ تاریخ ساز قوانین اس وقت سامنے آئے ہیں جب امریکی ٹیکنالوجی …

Read More »

برطانوی فوج نے کورونا وائرس کو مکمل ختم کرنے والا اسپرے بنانے کا دعویٰ کردیا

برطانوی فوج نے کورونا وائرس کو مکمل ختم کرنے والا اسپرے بنانے کا دعویٰ کردیا

برطانوی فوج نے ایسا اسپرے تیار کیا ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں 99.99 فیصد کورونا وائرس ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ کووڈ ڈس انفییکٹنٹ اسپرے کامیاب ثابت ہوا تو اسے عام افراد کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وائرس اینڈ نامی اس اسپرے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کا فوجیوں کے لیئے خصوصی کالونیاں بنانے کا اعلان، حریت رہنماؤں نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کا فوجیوں کے لیئے خصوصی کالونیاں بنانے کا اعلان، حریت رہنماؤں نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے بھارتی فوجیوں اور ان کے اہلخانہ کیلئے مقبوضہ علاقے میں خصوصی کالونیوں کی تعمیر کے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے نئے اقدام پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت نے سابق بھارتی فوجیوں …

Read More »

قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک مظلوم فلسطینی قوم کی مدد، ان کے حقوق اور مطالبات کی حمایت کے ساتھ ساتھ فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  امیر قطر نے ٹویٹر پر …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی سیاسی میدان میں قدم رکھیں گی: امریکی ذرائع

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی سیاسی میدان میں قدم رکھیں گی: امریکی ذرائع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی عملی سیاست میں حصہ لیں گی، والد کی مشیر رہنے کے بعد ایوانکا کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ آئندہ سینیٹ انتخابات میں فلوریڈا سے امریکی سینیٹ کے لیے انتخاب لڑیں گی۔ ایوانکا ٹرمپ کو اس وقت …

Read More »

ٹرمپ کی جانب سے اختیارات کا ناجائز استعمال بھی انہیں اقتدار منتقل کرنے سے نہیں روک پایا: جو بائیڈن

جوبائیڈن

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے ذمہ دار الیکٹورل کالج نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ پیر کو الیکٹورل کالج کی ووٹنگ کے بعد قوم سے اپنے خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ آج امریکہ …

Read More »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ، ڈپٹی گورنر اپنے سیکریٹری سمیت ہلاک ہو گئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ، ڈپٹی گورنر اپنے سیکریٹری سمیت ہلاک ہو گئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے ڈپٹی گورنر اپنے سیکریٹری سمیت ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی کی گاڑی کے نیچے نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، پولیس کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، ضلع پونچھ میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، ضلع پونچھ میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، غاصب فوج نے ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، مقبوضہ وادی کے ضلع پونچھ کے علاقے ڈوگران میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 نوجوانوں کو شہید کیا اور ایک نوجوان کو گرفتار بھی کر …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے ممالک اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں: حماس

اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے ممالک اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے ممالک کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنی چاہیئے، حماس حماس سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حماس کے …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عوض میں امریکا نے سوڈان کو بلیک لیسٹ سے ہٹا دیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عوض میں امریکا نے سوڈان کو بلیک لیسٹ سے ہٹا دیا

سوڈان کے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے عزم کے دو ماہ بعد امریکا نے دہشت گردی کی مالی معاونت کی بلیک لسٹ سے عرب ملک کو ہٹا دیا اور تعلقات میں بنیادی تبدیلی کا اعلان کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس اقدام سے ملک کی امداد، قرضوں سے …

Read More »