بین الاقوامی

کیا جو بائیڈن مسلم ممالک پر عائد متنازع سفری پابندیوں کو ختم کردیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیا جو بائیڈن مسلم ممالک پر عائد متنازع سفری پابندیوں کو ختم کردیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

واشنگٹن (پاک صحافت) نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے متعدد ایگزیکٹو آرڈز جاری کیے جانے کا امکان ہے جس میں افتتاحی روز مسلم ممالک پر عائد متنازع سفری پابندیوں کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے بننے والے نئے چیف آف اسٹاف …

Read More »

2020ء میں قابض صہیونی ریاست کی جانب سے سینکڑوں فلسطینی صحافیوں پر حملے کیئے گئے: رپورٹ

2020ء میں قابض صہیونی ریاست کی جانب سے سینکڑوں فلسطینی صحافیوں پر حملے کیئے گئے: رپورٹ

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی صحافتی اداروں اور صحافیوں کا 2020ء بھی گذر گیا مگر ان پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں اور سختیوں میں‌ کوئی فرق نہیں پڑا بلکہ قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی صحافت کے گلا گھونٹنے کے ہتھکنڈے بدستور جاری و ساری …

Read More »

بھارت کی انتہا پسند تنظیم نے گاندھی کے قاتل کو ہیرو قرار دے دیا

بھارت کی انتہا پسند تنظیم نے گاندھی کے قاتل کو ہیرو قرار دے دیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کی انتہا پسند تنظیم ہندومہاسبا نے انڈین نیشنل کانگریس اور آزاد بھارت کے سربراہ موہن داس گاندھی  کے قاتل نتھو رام گوڈسے کو ہیرو قرار دے دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نتھو رام گوڈسے کی یاد میں ایک تعلیمی مرکز کا افتتاح کیا گیا …

Read More »

لبنانی پارلیمنٹ ‌کے اسپیکر نبیہ بری نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

لبنانی پارلیمنٹ ‌کے اسپیکر نبیہ بری نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

تہران (پاک صحافت) لبنانی پارلیمنٹ ‌کے اسپیکر اور سینیر سیاست دان نبیہ بری نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں ‌کے حق واپسی کا سقوط مسئلہ فلسطین کے سقوط اور فلسطینی قومی تشخص کے وجود کے خاتمے کا نقطہ آغاز ثابت ہو سکتا ہے، انہوں نے غزہ کی پٹی کے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 21 جنوری کو سرینگر شہر میں ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 21 جنوری کو سرینگر شہر میں ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

سرینگر (پاک صحافت)  مقبوضہ کشمیر میں پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں جن میں 21 جنوری کو گائو کدل قتل عام کی 31 ویں برسی کے موقع پر سرینگر شہر میں ہڑتال کی اپیل کی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 21 جنوری 1990ء کو سرینگر کے علاقے گائو کدل میں بھارتی …

Read More »

ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کو مذہبی غنڈہ گردی قرار دے دیا

ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کو مذہبی غنڈہ گردی قرار دے دیا

انقرہ (پاک صحافت)  ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی غنڈہ گردی اور خطے میں امن بقائے باہمی کی ثقافت کو نقصان پہنچانا ہے۔ جمعرات کے روز ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں ترک وزیر برائے مذہبی امور …

Read More »

بھارتی انتہاپسند اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد بھارتی حکومت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا

بھارتی انتہاپسند اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد بھارتی حکومت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا

نئی دہلی (پاک صحافت)  بھارت میں انتہاپسند متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہنگامہ مچ گیا ہے جس کے بعد بھارتی حکومت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ارنب گوسوامی معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے انکوائری …

Read More »

صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف غلیظ اور گھناونی سازشیں کررہی ہے: خطیب مسجد اقصیٰ

صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف غلیظ اور گھناونی سازشیں کررہی ہے: خطیب مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ ڈاکٹر اسماعیل نواہضہ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو صہیونی ریاست کی غلیظ اور گھناونی سازشوں کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قبلہ اول کے خلاف اسرائیل کی نئی اور تازہ سازشوں میں‌ مسجد اقصیٰ …

Read More »

یمنی عوام کا امریکی سعودی اتحاد کے خلاف شدید احتجاج، امریکہ اور سعودی عرب کو سب سے بڑا دہشت گرد قرار دیا

یمنی عوام کا امریکی سعودی اتحاد کے خلاف شدید احتجاج، امریکہ اور سعودی عرب کو سب سے بڑا دہشت گرد قرار دیا

صنعاء (پاک صحافت)یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا نام دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف یمنی عوام اور اس ملک کے مختلف گروہوں نے اپنے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تعز میں بھی مظاہرے کئے اور امریکہ اور سعودی عرب کو اصلی …

Read More »

تائیوان میں مداخلت کرنے پر چین نے امریکہ کو شدید دھمکی دے دی

تائیوان میں مداخلت کرنے پر چین نے امریکہ کو شدید دھمکی دے دی

بیجنگ (پاک صحافت) واشنگٹن کی جانب سے امریکی اور تائیوان حکام کے درمیان تبادلوں پر عائد پابندی ختم کیے جانے کے بعد تائیوان کے دعویدار چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے چین کے خلاف ناگوار سلوک کرنے والے امریکی اہلکاروں کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی …

Read More »