انٹرٹینمنٹ

اداکارہ فریال محمود شوہر سے علیحدگی پر انتہائی خوش

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد انتہائی خوش ہیں اور اچھی زندگی گزار رہی ہیں۔ فریال محومد نے کہا کہ ہم دونوں کے درمیان جو کچھ بھی ہوا، میں اس کی تفصیلات کبھی نہیں بتانا …

Read More »

شادی کےحوالے سے متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا اہم انٹرویو وائرل

حریم شاہ

پشاور (پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا شادی سے متعلق اہم انٹرویو وائرل ہوگیا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی شادی کے متعلق سوالوں کے جوابات دے رہی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں وہ کہتی ہیں کہ وہ ارینج مریج کریں گی، …

Read More »

اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی بالآخر فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ کی تعریف کردی

کنگنا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ  اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی بالآخر ریلیز کے بعد فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ کی تعریف کردی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ چھوٹے چھوٹے اقدامات اس انڈسٹری کے لیے بہت ضروری ہیں جوکہ وینٹیلیٹر پر ہے۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے کنگنا رناوت نے …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کی ماضی کا دلچسپ واقعہ

مادھوری ڈکشٹ

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئین اور سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں ماضی کے دلچسپ واقعہ سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اپنا کمرہ صاف نہ کرنے پر والدہ سے ڈانٹ پڑتی تھی۔معروف اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ فلم اسٹار بننے …

Read More »

ماہرہ خان کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔  خیال رہے کہ اداکارہ نے اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک گاڑی میں سفید لباس میں بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

اداکارہ مایا علی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

مایا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی کی تصویر کے سوشل میڈیا میں چرچے ہوگئے۔  خیال رہے کہ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کافلموں میں نبھایا گیا پسندیدہ کردار کونسا ہے؟

مادھوری ڈکشٹ

ممبئی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں ،بالی وڈ کی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا فلموں میں نبھایا گیا پسندیدہ کردار کونسا ہے؟  اس حوالے سے ادکارہ نے خود ہی مداحوں کو بتا دیا۔  یاد رہے کہ مادھوری ڈکشٹ نے 38 سال پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں 80 فلموں …

Read More »

شاہ رخ خان کو ایکشن میں دیکھ کر مداح جذبات پر قابو پا نہ سکے

شاہ رخ خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مقبول ترین اداکار شاہ رخ خان کو ایکشن میں دیکھ کر ان کے مداح اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھ سکے۔ خیال رہے کہ اپنی فلم پٹھان سے قبل ہی شاہ رخ خان نے فلم کا روپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ تاہم …

Read More »

رتیش سے شادی کے وقت روتے ہوئے مہندی لگائی تھی، راکھی کا انکشاف

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے رتیش سے شادی کے وقت روتے ہوئے مہندی لگائی تھی۔ اداکارہ نے کہا کہ جب رتیش شادی کرنے آرہے تھے تو میں نے مہندی لگوائی تھی لیکن وہ مہندی لگواتے ہوئے رو رہی …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی فلم عید الفطر پر ریلیز ہونے کے لئے تیار

جنت مرزا فلم

لاہور (پاک صحافت) ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی فلم ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے، یاد رہے کہ  ٹک ٹاک اسٹار کی پہلی فلم “تیرے باجرے دی راکھی” عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔ جنت مرزا کی پہلی فلم کے سنسر شو کا انعقاد چند روز میں …

Read More »