مایا علی

اداکارہ مایا علی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی کی تصویر کے سوشل میڈیا میں چرچے ہوگئے۔  خیال رہے کہ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ مایا علی کی جانب سے انسٹاگرام پر  پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے  مغربی  لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ اس لباس کی وجہ سے اداکارہ کی خوب صورتی مزید  بڑھ گئی اور مداحوں کی جانب سے بھی اچھے تاثرات کا اظہار کیا گیا۔

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے مداحوں سے ہمیشہ رابطے میں رہتی ہیں۔ جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی انہیں خوب سراہا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

افتخار ٹھاکر مرحوم والدہ اور بہن کو یاد کرکے رو پڑے

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر اپنی مرحوم والدہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے