حریم شاہ

شادی کےحوالے سے متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا اہم انٹرویو وائرل

پشاور (پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا شادی سے متعلق اہم انٹرویو وائرل ہوگیا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی شادی کے متعلق سوالوں کے جوابات دے رہی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں وہ کہتی ہیں کہ وہ ارینج مریج کریں گی، تاہم انہوں نے ارینج مریج نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ماضی کی  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ شادی کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔ دوران انٹرویو اداکارہ  نے بکہا تھا کہ وہ ارینج شادی کرئے گی تاہم اب اداکارہ کی شادی ہو چکی ہیں جو کہ ارینج نہیں ہیں۔ خیال رہے کہ رہے حریم شاہ کی ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہتی ہیں۔

واضح رے کہ گزشتہ دنوں وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ حریم شاہ اپنے شوہر کے ہمراہ بول کے ایک شو میں موجود ہیں جس کی میزبان متھیرا ہیں۔ متھیرا نے اپنے شو میں حریم شاہ اور ان کے شوہر کو بطور مہمان بلایا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ میزبان متھیرا اداکارہ حریم اور ان کے شوہر سے دلچسپ سوالات کر رہی۔

یہ بھی پڑھیں

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے