انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبا فیصل نے اپنے تمام ڈراموں کو اچھی ریٹنگز ملنے کی وجہ بتادی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے  اپنے تمام ڈراموں کو اچھی ریٹنگز ملنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ’ان کے تمام ڈرامے اچھی ریٹنگز حاصل کرتے ہیں کیونکہ ان کے تمام ڈراموں کی کہانیاں ساس بہو کی حد تک ہی محدود رہتے ہیں‘ …

Read More »

خوبرو اداکارہ مریم نفیس کی شادی کب ہوگی؟

ادکارہ مریم نفیس

کراچی (پاک صحافت) ادکارہ کی نئی تصاویر نے  سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، ان کی نئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں نے ان کی بہت جلد شادی کی پیشگوئی کردی۔ خیال رہے کہ ی اداکارہ مریم نفیس نے گزشتہ برس خاموشی سے نکاح کیا تھا تاہم اب …

Read More »

فلم گھبرانا نہیں کا پہلا ٹریلر جاری

فلم

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ’گھبرانا نہیں ہے‘ پر بنائی جانے والی رومانٹک کامیڈی ایکشن فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ مذکورہ فلم کا مختصر ٹیزر دسمبر 2021 میں جاری کیا گیا تھا، جب کہ اس کی شوٹنگ 2020 میں ہی شروع کردی گئی …

Read More »

فنی کیرئیر میں آج تک کسی سے بھی حسد نہیں کی، اداکارہ میراجی

میرا جی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ادکارہ میراجی  کا کہناہے کہ انہوں نے اپنی فنی کیرئیر میں آج تک کسی سے بھی حسد نہیں کی۔ ان کا کہنا  ہے کہ اداکاری ایک مشکل فن ہے اور اسے سیکھنے میں ساری زندگی گزر جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال …

Read More »

اداکارہ کنگنا بڑی مشکل میں پھنس گئیں

کنگنا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔ خیال رہے کہ سیشن عدالت نے اداکارہ کنگنا کی دو درخواستیں مسترد کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف شاعر جاوید اختر کی جانب سے دائر کیے گئے کیس میں عدالت نے …

Read More »

حریم شاہ کا نیا لک، مداح حیرانی میں پڑ گئے

حریم شاہ

پشاور (پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک اسٹار رحریم شاہ کے نئے لک نے مداحوں کو حیرانی میں ڈال دیا۔  خیال رہے کہ اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ جس میں وہ ایک نئے لک میں نظر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

اداکار عفان وحید نے بالآخر اپنی شادی سے متعلق تفصیلات بتاہی دی

عفان وحید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول اداکار عفان وحید نے بالآخر اپنی شادی سے متعلق تفصیلات بتاہی دی۔ خیال رہے کہ عفان وحید نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہاکہ یقیناً شادی کرنے کا ارادہ ہے چاہے جلدی ہو یا دیر …

Read More »

سینئر اداکار مسعود اختر 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کراچی (پاک صحافت) سینئر اداکار مسعود اختر 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مسعود اختر طویل عرصے سے علیل تھے۔  یاد رہے کہ پانچ ماہ قبل مسعود اختر کے اکلوتے صاحبزادے بھی پھیپھڑوں کے کینسر سے انتقال کرگئے تھے۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 …

Read More »

تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سنی لیونی

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ ان پر تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ ان کی زندگی کا حصہ نہیں ہیں۔۔ ان کا کہنا ہے کہ  اگر کوئی سوشل میڈیا پر کسی پر تنقید کرتا ہے تو …

Read More »

جنت مرزا کی میوزک ویڈیو کی ریلیز ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی میوزک ویدیو ریلیز ملتوی ہوگئی، جس کی وجہ خود ٹک ٹاک اسٹار  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کی بتادی۔  خیال رہے کہ ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی میوزک ویڈیو کی ریلیز کو 10 مارچ تک ملتوی …

Read More »