انٹرٹینمنٹ

’ نازیبا لباس ‘ عرفی جاوید کو ریسٹورنٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی

(پاک صحافت) بھارتی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید کو نازیبا لباس کے باعث ریسٹورنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے عرفی جاوید نے برہمی کا اظہار کیا اور بتایا کہ انہیں ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ان کے فیشن چوائس کے …

Read More »

سینیئر اداکار مختلف اعضاء خراب ہونے کے باعث تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل

(پاک صحافت) مختلف جسمانی اعضاء میں خرابی کے باعث سینیئر بھارتی اداکار سراٹھ بابو  تشویش ناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سراٹھ بابو، جن کا اصل نام ستیم بابو ہے  نے اپنے اداکاری کیریئر کا آغاز 1973 میں ایک تیلگو فلم سے کیا،  وہ بنیادی طور پر تیلگو …

Read More »

فرحان سعید اور عروہ حسین نے عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو خوش کر دیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین نے عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو خوش کر دیا۔ فرحان سعید اور عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ساتھ اپنی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ …

Read More »

گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے شادی کر لی

(پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ، نغمہ نگار، اور ٹیلی ویژن میزبان کومل رضوی نے شادی کر لی ہے۔ کومل رضوی نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ چند تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 41 سالہ کومل رضوی کا اپنی پوسٹ کے …

Read More »

معروف کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے 25 سالہ گلوکار  کمرے میں مردہ حالت میں پائےگئے

(پاک صحافت) جنوبی کوریا کے مقبول بینڈ ایسٹرو کے رکن 25 سالہ مون بن 19 اپریل کو اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے جس کی تصدیق ایسٹرو کی میوزک لیبل کمپنی فنتاگیو نے کی ہے۔ فنتاگیو  کی جانب سے جمعرات کو ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مون بن کے حوالے …

Read More »

موت کی جھوٹی خبروں کے بعد اداکارہ سعیدہ منظر عام پر آگئیں

کراچی (پاک  صحافت) اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کردیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ کے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا تھا کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت …

Read More »

فیروز خان نے اس بار عید الفطر کی شاپنگ کس کے ساتھ کی؟

اداکار فیروز خان

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے اپنے بچوں کے ہمراہ عید کی شاپنگ کی اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ خیال رہے کہ  انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان نے اپنے بچوں سلطان اور فاطمہ کے ساتھ گاڑی میں لی گئی تصویر شیئر کی جس میں …

Read More »

فواد خان فلم کی ریلیز سے قبل کیوں نروس ہوتے ہیں؟

(پاک صحافت) پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی ہر فلم کی ریلیز سے قبل اس کی کامیابی کو لے کر نروس ہوتے ہیں کیونکہ اگر فلم ناکام ہوئی تو کہا جائے گا کہ اس کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

چار سال قبل ایک بیماری ہوئی تھی جس کے باعث 6 ماہ تک ویل چیئر پر رہی، ائمہ بیگ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ چار سال قبل انہیں ایک بیماری ہوئی تھی جس کے باعث وہ 6 ماہ تک ویل چیئر پر رہیں اور ان کی کیموتھراپی بھی ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ آج سے قبل انہوں نے اس بارے …

Read More »

کنگنا رناوت اور فلمساز کرن جوہر کے درمیان چل رہے تنازع میں نیا موڑ

کنگنا رناوت

(پاک صحافت) بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت اور فلمساز کرن جوہر کے درمیان کافی عرصے سے چل رہے تنازع میں نیا موڑ آگیا۔ خیال رہے کہ کنگنا رناوت نے کرن جوہر کی پرانی ویڈیو شکریہ کے ساتھ شیئر کی جس میں فلمساز نے اداکارہ کے ساتھ کام کرنے میں عدم …

Read More »