انٹرٹینمنٹ

ماضی کی طرح ملکر کام کرکے فلم انڈسٹری کے ٹائی ٹینک کو ڈوبنے سے بچانا ہوگا، فواد خان

لاہور (پاک صحافت) سرحدوں کے دونوں جانب مقبول ہیرو فواد خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے ٹائی ٹینک کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے سب کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔ جس طرح ماضی میں فنکار، ہدایتکار، ڈسٹری بیوٹر اور فلم ساز مل کر کام کرتے تھے، اگر …

Read More »

یومِ علی کے موقع پر علی ظفر نے اپنا کلام شیئر کردیا

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) نوجوانوں کے پسندیدہ گلوکار علی ظفر نے یومِ علیؓ کے موقع پر اپنا صوفی کلام شیئر کرتے ہوئے حضرت علیؑ کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ گلوکار علی ظفر کی جانب سے حضرت علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی گئی۔ تفصیلات …

Read More »

میرا دل عاطف اسلم کی وجہ سے ٹوٹا تھا، اداکارہ درفشاں سلیم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ ان کا دل پہلی بار عاطف اسلم کی وجہ سے ٹوٹا تھا۔ خیال رہے کہ میزبان کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کا دل پہلی بار عاطف اسلم نے …

Read More »

جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا، عائشہ عمر

عائشہ عمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی نامور اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے کئی سال پرانے رشتے کے حوالے سے انکشاف کیا اور کہا کہ اس رشتے میں انہیں ذہنی و جسمانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا لیکن کسی طرح وہ اس سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی …

Read More »

دنیا انتہائی بدصورت اور زہریلی ہو گئی ہے، اشنا شاہ

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اشنا شاہ فیروز خان کو معاف کرنے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں، تاہم اشنا شاہ نے بھی تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ نے …

Read More »

سینئراداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے

کراچی (پاک صحافت) سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے۔ یاد رہے کہ طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی نہیں بلکہ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق جمیل نے  اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے سیٹ ڈیزائنر کے طور …

Read More »

گھر میں کوئی ملازم نہیں، افطار اور سحری بنانے کا 90 فیصد کام میں ہی کرتا ہوں، آغا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکار اور  میزبان آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر میں کام کاج کے لیے کوئی ملازم نہیں ہے، وہ اور ان کی اہلیہ اداکارہ حنا الطاف ہی گھر کے سارے کام کرتی ہیں۔آغا نے کہا ‘ہم اپنا باتھ روم بھی خود ہی …

Read More »

شمعون عباسی کا معروف ماڈل و اداکارہ سے شادی کا اعتراف

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکار و فلمساز شمعون عباسی نے معروف ماڈل و اداکارہ سے شادی کا اعتراف کرلیا۔ شمعون عباسی نے کہا کہ ’مجھے یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ میں نے ایک بار پھر شادی کرلی ہے کیوں کہ میں ہمیشہ سے ایسی شریک حیات …

Read More »

سلمان خان کا او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر سینسرشپ کا مطالبہ

سلمان خان

(پاک صحافت) نامور بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر صاف ستھرے مواد اور سینسرشپ کا مطالبہ کردیا۔  بھارت کے اکثر اداکار او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر جلوہ گر ہوچکے ہیں جبکہ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اب تک اس پلیٹ فارم پر ڈیبیو …

Read More »

والد کی شراب نوشی کی عادت کی وجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا، جونی لیور

(پاک صحافت) معروف بھارتی اداکار اور کامیڈین جونی لیور نے اپنے اسکول سے ڈراپ آؤٹ ہونے کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کو شراب نوشی کی عادت تھی۔  انکا کہنا تھا کہ اسکول میں فیس مانگی جاتی تھی، اسکی عدم ادائیگی کی وجہ سے جو …

Read More »