انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کیسے طالب علم تھے؟

آریان خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جوکہ بہت جلد ہی بھارتی فلم انڈسٹری میں بطور ہدایتکار ڈیبیو دینے والے ہیں اُنہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا سے گریجویشن کی ڈگری مکمل کی۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے اسکول آف سینیمیٹک آرٹس کی ڈین …

Read More »

بالی ووڈ میں اقربا پروری پر پنکج ترپاٹھی کی لب کشائی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار پنکج ترپاٹھی نے فلم نگری میں اقربا پروری پر لب کشائی کردی۔ انہوں نے کہا کہ اقربا پروری کو دنیا کے ہر شعبے میں ہوتی ہے، ہر فیلڈ کے لوگوں کا انٹرویو نہیں ہوتا تو اس لیے یہ گفتگو موضوع بھی نہیں بنتی۔ …

Read More »

حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ گلوکار عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے۔ یاد رہے کہ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری میں محدود کام کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمیر جیسوال کے ہمراہ لی گئی …

Read More »

لوگوں کو کہنے دیں، زندگی نہ ملے گی دوبارہ، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ لوگوں کو کہنے دیں جو انہیں کہنا ہے، زندگی نہ ملے گی دوبارہ۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سینیئر اداکار گزشتہ دنوں ایک شادی میں مصروف تھے، انہوں نے …

Read More »

سشانت سنگھ راجپوت کی سالگرہ منانے ان کے مداح مندر پہنچ گئے

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے مداحوں نے اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ہنومان مندر میں پوجا کا اہتمام کیا۔ سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ایک خاتون …

Read More »

نورا فتحی ڈیپ فیک ویڈیو کی نئی شکار بن گئیں

(پاک صحافت) بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی ڈیپ فیک ویڈیو کا تازہ شکار بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رشمیکا مندانا، کاجول، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سچن ٹنڈولکر کے بعد نورا فتحی بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار بنانے کی بھارتی شخصیت کی فہرست میں شامل …

Read More »

شعیب اور ثناء جاوید کی شادی، ساتھی فنکاروں کی مبارکباد

(پاک صحافت) میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں آپ دونوں کے لیے بہت خوش ہوں، ماشااللہ۔ انہوں نے ان دونوں کی تعریف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ آپ دونوں کی جوڑی بہت خوبصورت ہے۔ اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھی فنکار احسن خان …

Read More »

بہت سے بڑے گلوکار ’تُکّے‘ پر میوزک انڈسٹری کا حصہ بنے، امانت علی

(پاک صحافت) معروف پاکستانی گلوکار امانت علی کا کہنا ہے کہ بہت سارے بڑے گلوکار’تُکّے‘ پر میوزِک انڈسٹری کا حصّہ بنے۔ خیال رہے کہ امانت علی نےحال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستان میوزِک انڈسٹری کی صورتحال اور موسیقی سے متعلق پاکستان …

Read More »

مکہ مکرمہ سے آئے مداح نے عمران اشرف کو کیا تحائف دیے؟

عمران اشرف

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کے مداح نے اُنہیں مکہ مکرمہ سے لائے ہوئے مقدس و یادگار تحائف دیے۔ تفصیلات کے مطابق عمران اشرف کی سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں اپنے شو میں …

Read More »

فیصل قریشی کی پاکستانی خواتین سے بریانی کی فرمائش

اداکار

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے پاکستانی خواتین سے بریانی کی فرمائش کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکار نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے الیکشن 2024ء پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اداکار …

Read More »