آصف زرداری شہباز شریف

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے رضامند

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور! ن لیگ میں حکومت سازی کے معاملات آخری مراحل میں پہنچ گئے ہیں، صدر مملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پیپلز پارٹی کو ملیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ بلوچستان میں مل کر حکومت بنائیں گی، وزیرِ اعلیٰ پیپلز پارٹی کا ہو گا۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی کابینہ کا حصہ بنے گی، 2 یا 3 وزارتیں ملنے کا امکان ہے جبکہ چیئرمین سینیٹ اور چاروں گورنرز کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے