ed4

گوگل کا کروم براؤزر کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں 3 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔یہ فیچرز یکم مارچ سے صارفین کو دستیاب ہیں اور ان سے کروم استعمال کرنے کا تجربہ بہتر ہوگا۔ کمپنی …

Read More »

دھاندلی کا شور مچانے والے نہ بدلے ہیں نہ بدلنے والے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) دھاندلی کا شور مچانے والے نہ بدلے ہیں نہ بدلنے والے ہیں یہ وہ مائنڈ سیٹ ہے جس نے اس ملک کے نوجوان کو بدتمیزی، بدتہذیبی سکھائی ہے یہ اسی طرح شور مچاتے رہیں گے اور انشاءاللہ ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

Read More »

حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں ہے، مسائل ہم سب کو مل کر حل کرنا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا …

Read More »

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خودمختار کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ن لیگ نے 2013ء …

Read More »

شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کے لیے خوش خبری ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کا جو سفر 2018ء میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہو گا، نوجوانوں کے روزگار، کاروبار …

Read More »

سعودی عرب میں ماحول دوست یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف

(پاک صحافت) سعودی عرب میں ماحول دوست یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرا دیا گیا۔ سعودی وزارت توانائی نے مملکت میں یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایندھن کی یہ قسم تمام ذرائع آمد و رفت کے لیے موزوں ہے اور یہ …

Read More »

کام کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

(پاک صحافت) پاکستان کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم احساس کمتری کا شکار ہے، ان میں شعور کی کمی ہے، دوسرے کو خوش ہوتا دیکھ کر حسد کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی نمائندہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ور سٹائل اداکار نعمان اعجاز …

Read More »

محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے صدرِ مملکت کیلئے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔ محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے صدرِ مملکت کے لیے ووٹ مانگ لیا۔ محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہمارا پرانا تعلق ہے ایک ساتھ …

Read More »

وزارت عظمیٰ کیلئے شہبازشریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) قائد ایوان کے لیے سابق وزیر اعظم، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔ وزیرِاعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے …

Read More »