ed4

سرحد پار سے دہشتگردی اب برداشت نہیں کرسکتے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی اب برداشت نہیں کر سکتے، پاک فوج کے جوانوں کی وطن کے ساتھ والہانہ محبت انمول ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں کابینہ …

Read More »

وزیراعظم کا کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ اراکین نے تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج …

Read More »

شیر افضل مروت اور شاندانہ گلزار کو مریم نواز سے معافی مانگنی چاہیے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت اور شاندانہ گلزار کو مریم نواز سے معافی مانگنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے بعد شاندانہ گلزار بھی اپنے بیان سے مکر …

Read More »

نیوکلیئر انرجی سربراہ اجلاس، اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پہلا نیوکلیئر انرجی سربراہ اجلاس کل برسلز میں ہوگا۔ جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل لندن سے برسلز جائیں گے۔ وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اسحاق …

Read More »

ملازمین کو عزت دی جائے تو وہ ہمیشہ ایمانداری سے کام کرتے ہیں، بشریٰ انصاری

بشری انصاری

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمین کی نظر میں پیسوں سے زیادہ اہمیت عزت کی ہوتی ہے۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے گھریلو ملازمین کیساتھ …

Read More »

سوشل میڈیا نیٹ ورک لنکڈان میں گیمز متعارف کرانے کا فیصلہ

لنکڈ ان

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈان کا استعمال بیشتر افراد ملازمت کی تلاش کے لیے کرتے ہیں اور عموماً اسی سے متعلق فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔ مگر مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت اس پلیٹ فارم میں ایسا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس کے صارفین کے لیے …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے قرض کی آخری قسط پر مذاکرات مکمل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت لون پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کی بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت …

Read More »

زین قریشی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیراطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ زین قریشی کو مریم نواز سے پوچھنے کے بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔ زین قریشی کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملتان کے جس علاقے میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا …

Read More »

وزیر خزانہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »