ماہرہ خان

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی سپر  اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کو ایک با پھر شدید تنقید کا سامنہ ہے۔ ماہرہ خان کی جانب سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔ اداکارہ کا لباس غیر مناسب ہونے کی وجہ سے ہے سوشل میڈیا پر اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ ماہرہ خان کی اس تصویر پر غیر مناسب کامنٹس بھی کیے گئے تاہم بعد میں اداکارہ نے کامنٹ ک ڈلیٹ کر دیا لیکن یاد رہے جہاں اداکارہ کی اس تصویرپر لوگوں نے تنقید کی وہیں اداکارہ کے مداحوں نے اُن کی تعریف بھی کی ہے۔

واضح  رہے کہ ماہرہ خان نے 2017 میں بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں ان کی اہلیہ کا کردار نبھایا تھا جسے پاکستان اور بھارت سمیت دونوں ہی جگہ خوب پسند کیا گیا تھا۔ اداکارہ خود بھی اسے آج تک یاد کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شان شاہد کی بیٹی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کی بیٹی بہشت شاہد فلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے